English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wax painting Noun کاشی کاری ۔ ٹائل (کھپروں) یا اینٹوں پر سانچوں سے داغ کر نقش و نگار بنانا ۔
Wax palm Noun مومی تاڑ ۔ جنوبی امریکا کا تاڑ کی قِسم کا درخت ۔
Wax paper Noun مومی کاغذ ۔ وہ کاغذ جِس پر موم کی تہ چڑھا کر اُسے پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے ۔
Wax paperwaxed paper
Wax pine Noun صنوبر کی جنس کا ایک درخت ۔
Wax plant Noun متعدہ قسم کے درخت جن سے موم نباتی نکلتا ہے ۔
Wax pocket Noun کیسہء موم ، سوراخ جس سے شہد کی مکھی موم خارج کرتی ہے ۔
Wax pod
Wax pod bean Noun ریشہ دار سیم کی پھلیوں کی بیل کی ایک قِسم جِن میں ہلکے پیلے اور زرد رنگ کی مومی پھلیاں لگتی ہیں ۔
Wax process Noun موم سے قالب بنانے کا ایک طریقہ ۔
Wax shot Noun ( تاریخ) گرجا میں شمع جلانے کا معاوضہ ۔
Wax tabler Noun تختی جس پر موم لگا رہتا ہے اور جس پر لکھنے کی سلائی سے لکھا جاتا ہے ۔
Wax tailing Noun پٹرول کے صاف کرنے کے عمل میں حاصل ہونے والی سیاہ رنگ کی تلچھٹ جسے دراڑوں کو بھرنے یا موم جامہ یا پن روک بنانے میں استعمال کرتے تھے ۔
Wax taper Noun موم بتی ۔ شمع ۔
Wax tree
Wax treem Noun مومی درخت ۔ موم والا درخت ۔
Wax tubercle Noun سلی موم
Wax work Noun مومی پتلے بنانے کا کام ۔ مومی مجسمہ سازی ۔ مجسمہء موم ۔
Wax working Adjective موم ساز ۔ موم بنانے والا ۔
Wax worm Noun شہد کی مکھی کا لاروا ۔
Wax yellow Noun ( نباتیات ) مومی زرد ۔ معتدل زرد ۔
Waxberry Noun مومی گوندنی ۔ اِس کا پھل ۔ ایک لیسدار پھل ۔ گوندنی پھل ۔
Waxbill Noun موم مُنقار ۔ لاک مُنقار ۔ بیاٴایشیا اور افریقہ میں پاۓ جانے والے مُتعدد بئیوں میں کوئی جِن کی موم نُما سفید گُلابی چونچ ہوتی ہے ۔
Waxcloth Noun موم جامہ ۔ مومی لِباس ۔
Waxed Adjective موم سے چپیڑا ہوا ۔موم لگا کر سخت بنایا ہوا ۔
Waxed jacket Noun مومی جیکٹ ۔ پن روک مومیاۓ سوت کی بنی ۔
Waxed paper Noun مومی کاغذ ۔ موم مِلا کاغذ جِس پر پانی یا چِکنائی کا اثر نہیں ہوتا ۔
Waxen Adjective موم کا بنا ہُوا ۔
Waxen chatterer Noun ایک قسم کی چڑیا ۔
Waxen image Noun (کسی شخص کا ) موم کا پُتلا جو جادو کرنے کے لئے بنایا جاتا تھا ۔