English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waterproof Verb پانی نہ داخل ہونے دینا ۔
Waterproof watch Noun پن روک گھڑی ۔ گھڑی جس پر پانی اثر نہ کرے ۔
Waterproofed Verb پانی نہ داخل ہونے دیا ۔
Waterproofer Noun پن روک یا پن روک چیزیں بنانے والا (اَدمی) ۔
Waterproofing Noun پن روک بنانا یا بننا ۔ پن روک بنانے والی چیزیں ۔
Waters Adjective سمندر ۔
Waters chalybeate Noun آہن آمیز پانی
Waters of bag Noun امینو ایسڈ کے لئے کیسے
Waterscape Noun پانی یا سّندر کامنظر ۔ منظرہء بحر ۔ تصویر اَب ۔
Watershed Noun فاصل آب ۔ پن دھارا ۔ واٹر شیڈ ۔ وہ جگہ جہاں سے کئی ندیاں نِکلتی ہوں ۔
Watershed area Noun سدہ بنانے والا علاقہ
Watershed infarction Noun دماغی سیال میں تھکہ
Waterside Noun حاشیہ آب ۔ لب دریا ۔ سمندر ۔ دریا ۔ نہر ۔ جھیل ۔
Waterski Verb تیز کشتی پر کھڑے ہو کر پانی پر پھسلنا ۔
Waterskied Verb تیز کشتی پر کھڑے ہو کر پانی پر پھسلا ۔
Watersmeet Noun دریاوں کا سنگم ۔
Waterspout Noun جل بگولا ۔ پانی اور پھوار کی ناچتی ہوئی ستون نُما دھار جو ہوائی بگولے کی وجہ سے سمندر اور بادل کے درمیان بنے ۔
Waterthrush Noun جل بھنگراج ۔ جِنس سیریس کی دو چھوٹی شُمالی امریکا کی چِڑیوں میں سے کوئی جو جنگلی ندیوں اور دلدلی علاقوں کے آس پاس مِلتی ہیں ۔
Watertight Noun پن روک ۔ اِتنا سختی سے بند کیا گیا کہ نہ تو پانی ٹپکے نہ اِس میں پانی باہِر سے داخِل ہو سکے ۔
Watertight compartment Noun علیحدہ علیحدہ خانے ۔ ان مسائل مضامین وغیرہ کے جواب جو ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوسکتے مصنوعی طور پر تقسیم کئے ہوئے حصے ۔
Watertightness Noun پن روک یا آب بند ہونا ۔
Waterway Noun پانی کے گُزرنے کا راستہ ۔ نالی ، دریا ، نہر ۔ آبی راستہ ۔
Waterways Adjective پانی کے گزرنے کا راستہ نالی دریا نہر یا قابل کشتی رانی اور جہاز رانی کوئی دوسرا راستہ آبی رسل و رسائل کا راستہ آبی راستہ ۔
Waterweed Noun پانی میں ڈوبے ہوۓ آبی پودے ۔ شمالی امریکا میں پائی جانے والی آبی نَباتات جو تازہ پانی کی ندیوں اور تالابوں میں عام مِلتی ہے ۔
Waterwheel Noun جل پہیّہ ۔ پانی کے زور سے گھومنے والا پہیّہ جِس سے مشینری چلائی جاۓ یا پانی بُلند تر سطح تک لایا جاۓ ۔
Waterwise Adverb پانی کی طرح ۔
Waterworks Noun جل کل ۔ آب رسانی کا کوئی نِظام یا محکمہ ۔ اشکباری ۔ رونا دھونا ۔
Watery Adjective حد سے زیادہ پانی کا ، پتلا ، پھیکا ، بے مزہ ۔
Watery death Noun پانی میں ڈوب کر مرنا ۔ غرقاب ہونا ۔
Watery expectoration Noun پانی جیسی بلغم