English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Waterie | Noun | ممولے کی قسم کی ایک چڑیا ۔ |
| Waterily | Adverb | رطوبت کے ساتھ پانی چھوڑتے ہیں ۔ |
| Wateriness | Noun | پَتلا پَن ۔ پیلا ہٹ ۔ بے مزگی ۔ آبی پَن ۔ رطُوبت ۔ نمی ۔ |
| Watering | Noun | پانی دینے کا عمل ۔ پیاس بُجھانے کا عمل ۔ پانی پینے کا عمل ۔ |
| Watering can | Noun | جھارا ۔ ہزارہ ۔پودوں میں پانی دینے کا برتن جِس کی ٹونٹی پر فوارہ ہوتا ہے ۔ |
| Watering hole | Noun | ایسی تلیا جہاں سے جانور باقاعدگی سے پانی پیتے ہوں ۔ |
| Watering place | Noun | پنگھٹ ۔ آبگاہ ۔ ایسا مَقام جہاں پانی دستیاب ہو جیسے مویشیوں کے لیے ۔ |
| Watering pot | Noun | دستی فوارہ ۔ ایک ایسا برتن جو ہاتھ سے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Watering pot | Noun | دستی فوارہ ۔ ایک ایسا برتن جو ہاتھ سے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Waterish | Adjective | آب گوں ۔ پانی سا ۔ پانی سے مِلتا جُلتا ۔ پانی کی طرح ۔ |
| Waterishness | Noun | پانی جیسا ۔ پتلا پن ۔ |
| Waterleaf | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ بے کلف کا کاغذ ۔ |
| Waterless | Adjective | پانی سے محروم ۔ بے آب ۔ جِسے پانی کی کوئی ضرورت نہ ہو ۔ |
| Waterless cooker | Noun | ایک قسم کا پکانے کا برتن جس میں پانی دیئے بغیرکھانا پکایا جاتا ہے ۔ |
| Waterlessly | Adverb | بغیر پانی کے ۔ |
| Waterlessness | Noun | خُشکی ۔ بے آبی ۔ |
| Waterlike | Adjective | پانی جیسا ۔ |
| Waterline | Noun | خط آبی ۔ جہاز پر وہ خط جہاں تک سطح آب پہنچے ۔ یہ لکیر جہاز پر کھینچی ہوتی ہے تاکہ سامان لادتے وقت پانی میں نہ ڈوبے ۔ |
| Waterlocked | Adjective | پانی سے تقریباً گھرا ہوا ۔ |
| Waterlog | Verb | پانی سے بھر کر بھاری جہاز کو ۔ پانی میں بھگو کر ناقابِل استعمال کرنا ۔ |
| Waterlogged | سیم زدہ ۔ | |
| Waterloo | Noun | واٹر لو ۔ بلجیم کا ایک گاوٴں جِس میں ایک فیصلہ کُن جنگ میں ۱۸ جون ۱۸۱۵ کو نپولین ہار گیا تھا ۔ |
| Waterman | Noun | مانجھی ۔ کراۓ پر کشتیاں چلانے والا ۔ کشتی بان ۔ |
| Watermanship | Noun | کشتی چلانے کا کاروبار ۔ کشتی بانی ۔ |
| Watermark | Noun | آبی نِشان ۔ پانی کے چڑھاوٴ کا نِشان ۔ نقشاب ۔ |
| Watermark disease | Noun | بید کی ایک بیماری ۔ |
| Watermeal | Noun | نھنّے نھنّے اَبی پودے ۔ |
| Watermelon | Noun | تربُوز ۔ ایک بڑا گول پھل جو ایک بیل سے لگتا ہے ۔ |
| Watermill | Noun | پن چکی ۔ پانی پر لگائی گئی چکی ۔ پانی پر لگائی گئی بِجلی پیدا کرنے والے مشین ۔ |
| Waterpolo | Noun | چَوگانِ آبی۔ پانی پولو |