English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Water works | Noun | کار آب ۔ کارخانہ آب رسانی ۔ مجموعہ آلات اور وہ پورا ڈھانچا جِس کی مدد سے پانی حاصِل کیا جاۓ ۔ |
| Water worm | Noun | دریائی کنڈل کیڑا ۔ |
| Water worn | Adjective | آب فرسُودہ ۔ پانی کے عمل سے گھُسا ہوا ۔ چلتے ہوۓ پانی کے عمل سے ہموار اور چمکدار ۔ |
| Water worthy | Adjective | پانی کی سی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| Water yarrow | ایک آبی پودا ۔ | |
| Waterage | Noun | دریا کے سمندر کے ذریعے نقل وحمل ۔ |
| Waterage transpt | Adjective | کشتیوں کے ذریعے مال برداری کشتیوں کے ذریعہ مال برداری کی اجرت ۔ |
| Waterbed | Noun | آبی بستر ۔ جِس کے ربڑ ، پلاسٹک وغیرہ کے گدّے میں پانی بھرا ہو ۔ |
| Waterbird | Noun | آبی پرندہ ۔ جو پانی خصوصاً میٹھے پانی کے آس پاس نظر آۓ ۔ |
| Waterborne | Adjective | بذریعہ آب ۔ جِس کا وزن پانی پر ہو ۔ جِسے پانی نے اُٹھا رکھا ہو ۔ |
| Waterbrain | Noun | بھیڑوں کی ایک بیماری جِس میں وہ دوران سر میں مُبتلا ہو جاتی ہیں ۔ |
| Waterbrash | Noun | کھٹی ڈکار ۔ جع معدے کی سوزش کا نتیجہ ہوتی ہے ۔ |
| Waterbuck | Noun | آبی مرگ ۔ افریقی ہِرنوں کی اِقسام سے کوئی ایک جِن کا کابوس نسل سے تعلق ہے ۔ |
| Waterchat | Noun | جنوبی امریکہ کا مگس گیر ۔ |
| Watercolor | Noun | آبی رنگ ۔ ایسا رنگ جِسے تیل کی بِجاۓ پانی میں حل کیا گیا ہو ۔ |
| Watercolour | Noun | آبی رنگ جِسے تیل کے بِجاۓ پانی سے پتلا کیا جاۓ ۔ تصویر جو آبی رنگوں سے بنائی گئی ہو ۔ |
| Watercolourist | Noun | آبی رنگ مصور ۔ پانی والے رنگوں سے تصویریں بنانے والا ۔ |
| Watercourse | Noun | نالہ ۔ چشمہ ۔ سوتا ۔ پانی کی ندی ۔ دریا ۔ |
| Watercress | Noun | سلاد آبی ۔ کابو ۔ ایک سدا بہار پودا جِس کا رنی کے خاندان سے تعلّق ہے ۔ |
| Watered | Verb | پانی دیا ۔ |
| Watered down | Adjective | کمزور کیا ہوا ۔ پتلا یا ہلکا کیا ہوا ۔ |
| Watered silk | Noun | بنایا ہوا ریشمی کپڑا ۔ بُنا ہوا ریشمی کپڑا ۔ |
| Watered stock stk | Adjective | افراط اسٹاک ترقیق اسٹاک ۔ |
| Waterer | Noun | آب پاشی کرنے والا ۔ جہاز کے لیے ساحل سے پانی لانے والا ۔ |
| Waterfall | Noun | آبشار ۔ جھرنا ۔ کِسی ندی کا پانی ۔ |
| Waterford glass | Noun | واٹر فورڈ شیشہ ۔ ایک بے رنگ شفاف چقماقی شیشہ ۔ |
| Waterfowl | Noun | مُرغابی ۔ مُرغ آبی ۔ جل کِکڑ ۔ پانی کی پرِندہ خصوصاً تیرنے والا پرندہ ۔ |
| Waterfront | Noun | پانی کے سامنے آگے بڑھی ہوئی زمین ۔ شہر کا ایک حِصّہ جو پانی سے مُتصِل ہوتا ہے ۔ |
| Watergate | Noun | آب درہ ۔ سیل درہ ۔ کوئی دروازہ جِس سے کِسی دریا وغیرہ تک رسائی ہو ۔ |
| Waterhole | Noun | جل گڑھا ۔ اتھلی جگہ جِس میں پانی جمع ہو جاۓ ۔ |