English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Water vascular system | Noun | نظام عروقی آبی ۔ |
| Water vascular system | Noun | نظام عروقی آبی ۔ |
| Water velvet | Noun | ایک پورا جنس ۔ |
| Water violet | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ |
| Water vole | Noun | دریائی چوہا ۔ ایک طرح کا بڑا نیم آبی چوہا ۔ |
| Water waggon | Noun | دیکھو ۔ |
| Water wagtail | Noun | ممولا ۔ دُم جنباں ۔ |
| Water wall | Noun | دیوار جو تالاب وغیرہ کے کنارے یا اس کے گرد بنائی جائے ۔ جوشدان میں پانی کی نلکیوں کا وہ مجموعہ جو آگ اور ا ندرونی چادر کے درمیان حفاظتی دیوار کا کام کرتا ہے ۔ |
| Water wand | Adjective | باغ میں پانی کے منہ پر لگا ہوا وہ آلہٰ جس سے پانی کا دباﺅ کم کیا جاتا ہے ۔ |
| Water ward | Adverb | پانی کی طرف ۔ کسی خاص جھیل وغیرہ کی طرف ۔ |
| Water ward wards | — | — |
| Water was being drawn out of well | Phrase | کنویں سے پانی نکالا جا رہا تھا |
| Water was not being drawn out of the wall | Phrase | پانی کنویں سے نکالا نہیں جا رہا تھا ۔ |
| Water washed | Adjective | پانی کے ذریعے بہا کر لے جایا ہوا ۔ |
| Water water every where | — | — |
| Water water everywhere | Phrase | پانی ہی پانی ہر طرف ۔ |
| Water wave | Noun | بالوں کا سَنگھار جِس میں کنگھیوں کے ذریعے گیلے بالوں کو لہریا بنا کر سُکھایا جاتا ہے ۔ |
| Water waved | Adjective | موج آب کی طرح کا نقش والا ۔ پانی کے ذریعے بنایا ہوا (خم) ۔ |
| Water waved | Adjective | موج آب کی طرح کا نقش والا ۔ پانی کے ذریعے بنایا ہوا (خم) ۔ |
| Water waving | Noun | پانی سے بالوں میں خم پیدا کرنے کا طریقہ ۔ |
| Water wax | Noun | نہانے کے لیے استعمال ہونے والا مائع ۔ |
| Water way | Noun | نالی ۔ نہر ۔ (بحری) جہاز کے عرشے کی نالی (جو کھوکھلی لکڑی سے بناتے ہی ) ۔ |
| Water weed | Noun | بحری پودے ۔ |
| Water wheel | Noun | دو لاب ۔ ایسا پہیہ جِسے پانی کی قُوت سے گھُما کر میکانی کام لیا جاۓ ۔ |
| Water white | Adjective | پانی جیسا صاف یا بے رنگ ۔ |
| Water will be speeding very fast towards north | Phrase | پانی بہت تیزی سے شمال کی طرف بڑھ رہا ہوگا |
| Water willow | Noun | عود آبی |
| Water wing | Adjective | ایک ہوا دار ( اَلہ) (ٹائر) جس سے تیراکی سیکھتے یا سکھاتے ہیں ۔ ترنڈ ۔ |
| Water wings | Noun | پانی کی بھری ہوئی مَشکیں جنھیں بازووٴں کے نیچے باندھ کر تیرتے ہیں ۔ |
| Water witch | Noun | سونگھا ۔ وہ شخص جو اِس امر کا دعویٰ کرے کہ وہ زیر زمین ذخائر آب کو بعض اشیا جیسے الہامی چھڑی اِستعمال کر کے دریافت کر سکتا ہے ۔ |