English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wage earning | — | — |
| Wage freeze | افراط زر کے دنوں میں اُجرتیں بڑھنے سے روک کرنا ۔ | |
| Wage fund theory wages | Noun | نظریہء اجرت فنڈ ۔ نظریہء ذخیرہء اجرت یہ نظریہ کہ اجرت اسی وقت بڑھ سکتی ہے جب سرمائے میں اضافہ ہویا اَبادی کم ہو ۔ |
| Wage fundwages fundy | — | — |
| Wage home | Noun | پروش گاہ جس میں بچوں کو کھانا (غذا ) کے لئے کام کرنا پڑ تا ہے ۔ |
| Wage level | Noun | سطح اجرت (کارخانے میں) کسی مقررہ وقت میں اجرت کی لگ بھگ سطح ۔ اجرت ۔ |
| Wage packet | Adjective | وہ لفافہ جس میں اجرت کی رقم ڈال کر دی جائے ۔ |
| Wage patterns | Adjective | اجرتی طرز ۔ |
| Wage rate | Noun | شرحِ اجرت ۔ |
| Wage reopening | Noun | معاہدہ کے دوران شرح اجرت میں کسی خاص وقت پر تبدیلی کرنے کا تعہدی حق جو یونین یا انتظامیہ کو حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Wage scale | Noun | شرح اجرت ک گوشوارہ ۔ مسطح اجرت جو ایک اَجر دے ۔ |
| Wage slave | Noun | وہاڑی کا غُلام ۔ ایسی تنخواہ کا مُحتاج جِسے حاصِل کرنے کے لیے بڑی مُشقت کرنی پڑے ۔ |
| Wage structure | Noun | تفرقی اجرت کا جدول (کسی فیکٹری مل کی مزدوری کا) ۔ |
| Wage system | Noun | وہ صنعتی نظام جس میں اَزاد مزدو روں سے زیادہ کام لیا جاتا ہے (نہ کہ غلاموں کی محنت یا دوسری چھوٹے پیمانوں کی صنعتوں سے) ۔ |
| Waged | Verb | تنخواہ دی ، مزدوری ۔ |
| Wageless | Adjective | بے معاوضہ ۔ بے اُجرت ۔ |
| Wagelessness | Noun | بے اجرت ہونا ۔ |
| Wagelwagel gull | — | — |
| Wagen boomvaboom | — | — |
| Wager | Verb | جو اکھیلنا ، شرط لگانا ۔ |
| Wager boat | Noun | ہلکی کشتی جو دوڑ میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Wager insurance | Noun | وہ بیمہ پالیسی جس میں بیمہ کرنے والے کا بیمہ شدہ چیز میں قابل بیمہ مفاد نہیں ہوتا ہے ۔ |
| Wager of battle | Noun | جنگ کی بازی ۔ مُقابلے کی ایک پُرانی شکل جِس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے ۔ |
| Wager of law | Noun | قانون کی بازی ۔ ایک طرح کی عدالتی کاروائی جِس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کرے جو اس کی بے گُناہی کی قِسم کھا سکیں ۔ |
| Wager policy insce | Adjective | اجرتی منسلک اجرت پالیسی ۔ |
| Wagered | Verb | جوا کھیلا ، شرظ لگائی ۔ |
| Wagerer | Noun | شرط لگانے والا ۔ |
| Wagering contract | معاہدہ بر بنائے شرط معاہدہ ازقسم قمار بازی ۔ | |
| Wages | ويجز ۔ ادائيگی ۔ اجرت ۔ | |
| Wages account | Noun | مزدوری کھاتا ۔ |