English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water table Noun مسطح حاشیہ ۔ کِگر پانسی کو دور گِرانے کے لیے ۔
Water tabling Noun (تعمیرات ) مسطح حاشیے یا کگر ۔
Water tamarind Noun آب تمرہندی
Water target Noun ایک قسم کا دریائی پودا ۔
Water taxi Noun آبی ٹیکسی ۔ مُسافروں کو لانے لے جانے والی چھوٹی کشتی جِس میں موٹر انجن لگا ہو ۔
Water telescope Noun آبدوز خرد بین ۔ پانی کے اندر کی چیزوں کو دیکھنے کاآلہ ۔
Water tender Noun آب بردار ۔
Water tepid Noun کنکناپائی ، ماءفاتر
Water thermometer Noun آبی تپش پیما ۔
Water thief Noun کثیر الوصل صمام ۔
Water thrush Noun شَمالی امریکا کے دو نغمہ ریز طائروں میں سے کوئی ایک ۔ دج آبی ۔
Water thyme Noun ایک بحری گھاس ۔
Water tiger Noun آبی بھونرے کا پہل روپ ۔
Water tight آب بند ۔ پانی روک ۔
Water tightness Noun پن روک پن ۔
Water to in the lead pipes
Water torture Noun آبی اذیت ۔ ایک طرح کی اذیت جِس میں آدمی کے سر پر مُسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سُنائی جاتی ہے ۔
Water tower Noun بُرج آب ۔ پانی کا نل جو نِظام آب میں پانی کے دباوٴ کو یکساں رکھنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔
Water tube Noun پانی کی نلی ۔ نلی جس میں پانی رکھا جاتا ہے یا جس سے پانی گزرتا ہے ۔
Water tube boiler Noun نلی دار جو شدان ( جس میں پانی نلیوں سے گزرتا ہے آگ یا گیس سے گرم رہتی ہیں ) ۔
Water tubine Noun چرخاب ۔ پانی سے چلنے والا پہیا ۔
Water turbine Noun چرخاب ۔ پانی سے چلنے والا پہیا ۔
Water turkey Noun ایک یورپی پرند ۔
Water tuyere Noun بھٹی کا ہوا دان جس کے گرد پانی کا غلاف لگا رہتا ہے ۔
Water twist Noun دریائی بھنور ۔
Water vapor Noun آبی بُخارات ۔ وہ پانی جو گیس کی حالت میں ہو بالخصوص جِس کا درجہ حرارت نُقطہ جوش سے کم ہو ۔
Water vapour Phrase آبی بخار ، آبی بخارات : کسی یا بخاری حالت میں پانی ، فضا میں مختلف مقداروں میں موجود ہے ۔
Water vapour rises high in the sky Phrase پانی بخارات کی صورت میں آسمان کی بلندی تک اٹھتا ھے
Water varnish Noun آبی وارنش ۔
Water vascular Adjective عروقی آبی ۔