English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water soluble Noun پانی میں حل ہونے والا ۔
Water soluble Noun پانی میں حل ہونے والا ۔
Water souchy Noun شوربے دار ( پکی ہوئی ) ایک قسم کی مچھلی ۔
Water spaniel Noun گھُنگریالے بالوں والے کُتّوں کی دو قِسمیں جو بِلا جِھجِھک پانی میں چلے جاتے ہیں ۔
Water speed wall Noun تتلوکیہ ، ترہ تیزک آبی
Water spider Noun آبی عنکبوت ۔ پن مکڑی ۔
Water spike Noun پودوں کی ایک جنس ۔
Water splash Noun دریا یا چشمے کا گھاٹ ۔
Water splash Noun دریا یا چشمے کا گھاٹ ۔
Water sport Noun آبی کھیل مثلاً آبی اسکی بازی یا آب رانی ۔
Water spot Noun پھلوں کی بعض بیماریاں ۔
Water spout Noun سَطح سمُندر پر بُخاراتی ستُون ۔ زور کی آندھی کی طرح کا سطح سمُندر پر طُوفان جو ہوا ، دُھند اور بُخارات سے لدی ہوئی ۔
Water spoutwaterspout
Water spring Noun چشمہ ۔
Water sprite Noun دریائی پری ۔ جل پری ۔ پانی کا بُھوت ۔
Water sprout Noun مضبوط شاخ جو تنے سے پھوٹتی ہے ۔
Water stain Noun ( پانی کی وجہ سے ) لکڑی میں پیدا ہو جانے والا داغ ۔
Water stair Noun جہاز وغیرہ تک جانے کا زینہ ۔
Water starwort Noun آبی تارا جڑی جِنس کا کوئی پودا ۔ جو پانی میں اُگتا ہے ۔
Water stead Noun دریا کی تہ ۔
Water stoma Noun ( نباتیات ) مسام آب ۔ آبیرہ ۔
Water stone Noun سان یا چکی کا پتھر جس میں پانی لگا کر استعمال کرتے ہیں ۔
Water stop Noun بند ۔ باندھ ۔ پشتہ ۔ سبیل ۔ پیاﺅ ۔
Water strider Noun مُزلِج ۔ لُقمہ ماہی ۔ وہ آبی حشرات جو اپنی لمبی اور پَتلی ٹانگوں کی مدد سے پانی کی سَطح پر بڑی آسانی کے ساتھ دوڑتے پھِرتے ہیں ۔
Water struck brick Noun اینٹ جو سانچے کو پانی سے تر کر کے بنائی جاتی ہے ۔
Water sucker Noun مضبوط شاخ جو سانچے کو پانی سے تر کر کے بنائی جاتی ہے ۔
Water supply Noun آب رَسانی ۔ رسد آب ۔ ذخیرہ آب ۔ پانی کی وہ مجموعی مقدار جو کِسی آبادی کو مُہیا کی جاتی ہو ۔
Water supply is enough Phrase پانی کا انتظام کافی ہے
Water system Noun دریا اور اِس کے معاون ۔ بہم رسانی آب کا نِظام ۔ آبی نِظام ۔
Water tabby Noun لہریا ریشمی کپڑا ۔