English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Water savens | Noun | ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔ |
| Water scavenger beetle | Noun | آبی بھونرے کی ایک جنس ۔ |
| Water scorpion | Noun | آبی بِچھو ۔ نیم پردار خاندان کے حشرات آبی میں سے کوئی ایک جِس کا نِظام تنفُس ایک دُم نُما نالی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Water seal | Noun | پن مُہر ۔ گیس کو نکلنے سے روکنے کی مہر ۔ |
| Water serpent snake | — | — |
| Water set | Noun | پھندا جو پانی کے اندر لگاتے ہیں تاکہ اس سے آدمی کی بو نہ محسوس ہو یا اس میں پھنسے ہوئے جانور کو ڈبونے کے لئے تاکہ چھڑانے کی تگ و دو میں سمور نہ خراب ہو جائے ۔ |
| Water shake | Noun | چٹان کی وہ دراڑ جس میں جھرنا گرتا ہے ۔ |
| Water shed | Noun | پن ڈھال ۔ |
| Water shield | Noun | ایک قِسم کا آبی پودا ۔ کنول کے خاندان کا آبی پودا ۔ |
| Water shoot | Noun | پرنالہ ۔ بدر رو یا نل جس سے مکان کا پانی خارج ہوتا ہے ۔ |
| Water side | Noun | ساحل ۔ کنار آب ۔ حاشیہ ء آب ۔ لب دریا ۔ |
| Water silk | Noun | ایک قسم کی کائی ۔ |
| Water silvering | Noun | چاندی اور پارے کے ممزوج سے قلعی کرنا ۔ |
| Water simple | Noun | تازہ پانی ، ماء قراح |
| Water ski | — | — |
| Water skier | Noun | پانی پر پھسلنے والا شخص ۔ |
| Water skier | Noun | پانی پر پھسلنے والا شخص ۔ |
| Water skiing | Noun | پانی پر پھِسلنے کا کھیل ۔ آبی اسکی ۔ |
| Water skin | Noun | مشکیزہ ۔ مشک ۔ |
| Water skipper | Noun | لمبی ٹانگوں والے بعض قسم کے کیڑے ۔ |
| Water slater | Noun | ایک قسم کا سخت پشت دریائی جانور ۔ |
| Water slide | Noun | آبی ڈھلان ۔ عموماً اُونچی یا لمبی جِس پر سے پانی چادر کی صورت میں ۔ خصوصاً تیرنے کے تالاب میں گِرتا ہے ۔ |
| Water smoke | Noun | سطح آب سے اٹھنے والا آبخرہ ۔ |
| Water snake | Noun | پانی کا سانپ ۔ مارآبی ۔ پانی میں رہنے والے مُختَلِف سانپوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Water soak | Verb | پانی میں تر کرنا ۔ خالی جگہوں کو پانی سے بھرنا ۔ |
| Water soak | Verb | پانی میں تر کرنا ۔ خالی جگہوں کو پانی سے بھرنا ۔ |
| Water softener | Noun | آب مُلائم گر ۔ بھاری پانی کو نرم کرنے کا آلہ یا مادّہ ۔ |
| Water softner | Noun | مُتعدد کیمیائی مادوں میں سے کوئی جِس کے عمل سے بھاری پانی موجود دھاتیں ۔ |
| Water soldier | Noun | جل سپاہی ۔ خاندان فروگبِٹ کا ایک یورپی آبی پودا ۔ اس کی پتّیاں سخت اور تیغ نُما ہوتی ہیں ۔ |
| Water soluable | — | — |