English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water proofing پن روک ، واٹر پروفنگ ۔ ایسا عمل جس کے ذریعے کسی ریشہ کو پانی کے اثرا ت سے محفوظ بنا دیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں تیل ، وارنش ، ربڑ وغیرہ کی تہہ مطلوبہ شے پر چڑھادی جاتی ہے ۔
Water pump Noun پانی چڑھانے یا گردش کرانے والا پمپ ۔
Water puppy Noun آگ کا بھوت ۔
Water purslane Noun آبی خرفہ ۔ ایک طرح کی بیل جو سیلی جگہوں میں اُگتی ہے ۔
Water quake Noun زلزلہ البحر ۔ سمندر ی زلزلہ ۔ ر
Water rabbit Noun ایک لمبا ۔ بڑے سر اور چھوٹی سمور ( فر ) والا خرگوش جو مسی سپی کی وادیوں کے مرطوب و نشیبی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔
Water rail Noun آبی ریل ۔ ایک لم ٹنگو پرندہ جو دلدل وغیرہ میں دیکھا جاتا ہے ۔
Water rake Verb کرین بیری کو اس طرح جمع کرنا یا توڑنا کہ پہلے دلدل میں پانی بھر دیا جاتا ہے اور یہ بیریاں پانی پر تیرنے لگتی ہیں تو انہیں سمیٹ کر جمع کر لیا جاتا ہے ۔
Water ram Noun مرفاع آب ۔ آب کش ۔ پانی چڑھانے کی کل ۔ آب بردار ۔
Water rat Noun دریائی چوہا ۔ ایک طرح کا بڑا نیم آبی چوہا ۔
Water rate Noun آبی محصول ۔ جو پانی کی عام فراہمی پر وصول کیا جاۓ ۔
Water repellant Adjective ایسی سطح والا جس پر پانی ٹھہر نہ سکے ۔
Water repellent
Water reserve Noun ذخیرہ ء آب ۔
Water resistance
Water resistant Noun نیم پن روک ۔
Water resistant Noun نیم پن روک ۔
Water ret Verb سن کو پانی میں بھگو کر اور ہوا میں سکھا کر نرم کرنا ۔
Water revenue Noun محاصل آب رسانی ۔
Water rheostat Noun آبی رو قرار ۔
Water rice Noun شمالی امریکا کی ایک سدا بہار گھاس ۔
Water right Noun پانی کے استعمال کا حق ۔
Water roll Noun سیال سر ( چڑیا کی آواز کا ) ۔
Water rolled Adjective ( پانی میں لڑھکنے کی وجہ سے ) گول اور چکنا ۔
Water rose Noun عرق گلاب
Water rose up Phrase پانی اوپر چڑھ آیا
Water rot Noun پھلوں کی بعض بیماریاں ۔
Water sail Noun سب سے نیچا بادبان ۔ بادبان جو سطح آب سے قریب ہوتا ہے ۔
Water salty Noun نمکین پانی ، کڑوا پانی
Water sapphire Noun آبی نیلم کی ایک قِسم جو شفاف اور نیلے رنگ میں مِلتا ہے ۔