English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water pistol Noun آبی پِستول ۔ کھِلونا پستول جو بالعموم پلاسٹک کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
Water pistol Noun آبی پِستول ۔ کھِلونا پستول جو بالعموم پلاسٹک کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
Water plane Noun آبی طیارے ۔
Water plant Noun آبی پودا ۔ در یائی پودا ۔
Water plantain Noun ایک پودا جس کے پتے کیلے کے پتے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔
Water plants Phrase پودوں کو پانی لگانا
Water plate Noun دوہری تہ کی قاب جس میں کھانا گرم رکھنے کے لئے گرم پانی رکھتے ہیں ۔ گرماہی قاب ۔
Water platter Noun آبی کنول ۔
Water plug Noun نل کا منہ جس کنوس نل لگا دیا جاتا ہے ۔
Water pocket Noun جوف چٹان جس میں پانی جمع ھو جاتا ہے ۔
Water pollution by domestic and industrial trash rivers and lakes are throwing
Water pollution can be prevented if the dead remains of animals and plants are not released in the fresh water sources and sewage is fully treated before releasing it into rivers of lakes Phrase آبی آلودگی کو روکا جا سکتا ہے اگر حیوانات نباتات کے مردہ باقیات تازہ پانی میں نہ پھینکے جائے اور گندے پانی کو دریاؤں یا جھیلوں میں شامل کرنے سے پہلے اسے مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے
Water pollution can be prevented if the dead remains of animals and plants are not released in the fresh water sources and sewage is fully treated before releasing it into rivers or lakes Phrase پانی کی آلودگی کوروکاجاسکتاہےاگرمرےہوۓجانوروں اورپودوں کی باقیات کوتازےپانی کے ذرائع میں نہ چھوڑاجاۓاورگندگی کوپوری طرح آلودگی سےصاف کرکےاس کوجھیلوں اوردریاﺅں میں چھوڑاجاۓ
Water pollution is a major cause drainage Phrase نکاسی آب آبی آلودگی کی ایک اور بڑی وجہ ہے
Water pollution is caused by many kinds of domestic and industrial wastes poured into streams rivers and lakes Phrase آبی آلودگی گھریلوں اور صنعتی کورا کرکٹ کی بہت سی اقسام کی وجہ سے ہوتی ہے جو کے دریاؤں جھیلوں ندیوں پھینکا جاتا ہے
Water pollution is caused by many kinds of domestic and industrial wastes poured into streams rivers and lakes Phrase آبی آلودگی گھریلوں اور صنعتی کورا کرکٹ کی بہت سی اقسام کی وجہ سے ہوتی ہے جو کے دریاؤں جھیلوں ندیوں پھینکا جاتا ہے
Water polo Noun آبی پولو ۔ سات سات تیراکوں کی دو ٹیموں کے درمیان پانی میں کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔
Water poppy Noun برازیل کا آبی پوست کا پودا ۔
Water pore Noun بعض غیر مہرہ پشت جانوروں کی پانی کی نالی جو باہر کو نکلتی ہے ۔
Water potential Phrase آبی پوٹینشل : کسی خلیہ یا نظام کی کسی دوسرے نظام کو پانی دینے کے رحجان کی پیمائش ۔
Water power Noun آبی طاقت ۔ پانی کی قُوَّت جِس سے کوئی مشین چلائی جانے کے قابِل ہو ۔
Water power Noun آبی طاقت ۔ پانی کی قُوَّت جِس سے کوئی مشین چلائی جانے کے قابِل ہو ۔
Water power engineering Noun انجینیئرنگ کی وہ شاخ جو آبی طاقت بڑھانے کے لئے تعمیراتی کام کرتی ہے ۔
Water power ind Adjective آبی طاقت پانی کی قوت جس سے کوئی مشین چلائی جائے یا اس مقصد کے قابل ہو کسی کارخانے کے پانی کو ان مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے حقوق ۔
Water power station Noun آبی بجلی گھر ۔
Water pox Adjective چیچک ۔
Water press Noun آبی شکنجہ ۔ ماقوائی شکنجہ ۔
Water pressure Noun آبی دباﺅ ۔ سکون سیالات کا دباﺅ ۔
Water privilege Noun میکانکی قوت کے منبع کے طور پر پانی استعمال کرنے کا حق وہ مل جہاں پانی کو اس طرح استعمال کیا جاتا ہے ۔
Water proof Adjective پن روک ۔ محصول آب پاشی ۔