English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Water oak | Noun | آبی بلوط ۔ جنوبی امریکا میں خاص طور پر ندیوں کے کِناروں اور دلدلی عِلاقوں میں اُگنے والا شاہ بلوط کا درخت ۔ |
| Water of crystalization | Noun | آب قلماوٴ ۔ مُرکّبات کا پانی جِسے ماضی میں قلماوٴ کے لیے ضروری سمجھا جاتا تھا ۔ |
| Water of crystallization | Phrase | عمل قلماﺅ کا پانی : قلم بننے کے دوران پانی کی مخصوص مقدار جو قلم کے ساتھ کیمیائی طور پر منسلک ہوتی ہے ۔ |
| Water of head | Noun | آبی ، ارتفاع ، ارتفاع آبی |
| Water of hydration | Noun | آبیدگی کا پانی ۔ آبیدگی کا وہ حِصّہ جِسے پانی کہا جا سکتا ہے ۔ |
| Water of life | Noun | آب حیات ۔ روحانی علو خیالی ۔ دھیان گیان ۔ |
| Water of the lake shines blue and green because there is no pollution at all | Phrase | جھیل کا پانی چمکتا ہوا سبز مائل نیلا ہے کیوں کے یہاں بلکل بھی آلودگی نہیں ہے |
| Water opal | Noun | ایک قسم کا قیمتی پتھر جو بے رنگ ہوتا ہے ۔ |
| Water opossum | Noun | جنوبی امریکا کا پانی میں رہنے والا ایک قسم کا تھیلی دار جانور ۔ |
| Water opt | Noun | گھڑا ۔ صراحی ۔ پانی کا ظرف ۔ |
| Water ordeal | Noun | کھولتے ہوئے پانی میں ہاتھ ڈال کر جھوٹ سچ کا امتحان ۔ |
| Water organ | Noun | ماقوائے عضو ۔ |
| Water ouzel | Noun | شامار آبی ۔ پِن ڈبی ۔ روغنی پروں والے پرندوں کی دو اِقسام جو یورپ اور شمالی امریکا کے مغربی عِلاقوں میں پائی جاتی ہیں ۔ |
| Water over the dam | Noun | کوئی چیز جو یاد یا لحاظ سے باہر ہو ۔ |
| Water ox | Noun | ایشیائی بھینس جو ایک پالتو مویشی ہے اور دُودھ اور بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Water padda | Noun | جنوبی افریقہ کا زمین کھود کر رہنے والا مینڈک ۔ |
| Water paint | Noun | رنگ کا وہ مرکب جس کو استعمال کرنے کے بعد پانی ابخارات بن کر اُڑ جائے ۔ |
| Water papper | New Latin | فلفل آبی |
| Water parsicaria | Noun | ایک قسم کی دریائی نبات ۔ |
| Water parsley | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ |
| Water parsnip | Noun | ایک آبی پودا جس کی جڑ کھائی جاتی ہے ۔ |
| Water parting | Noun | تقسیم آب ۔ |
| Water pepper | Noun | فلفل آبی ۔ کثیر الساق خاندان کا ایک پودا جو بالعموم گیلی زمینوں میں اُگتا ہے ۔ |
| Water pepper | Noun | فلفل آبی ۔ کثیر الساق خاندان کا ایک پودا جو بالعموم گیلی زمینوں میں اُگتا ہے ۔ |
| Water pewit | Noun | (طيوريات ) خاکستری بھورے رنگ کی مکھی کا شکار کرنے والا پرندہ ۔ مکھی مار پرندہ ۔ دم ہلانے والا پرندہ ۔ اپنا گھونسلہ خود بنانے والا پرندہ ۔ |
| Water phone | Noun | سماع آبی ۔ ہائڈ رو فون ۔ |
| Water pilot | Noun | جنوبی مشرقی امریکا کا ایک قسم کا آبی سانپ ۔ |
| Water pine | Noun | چین کا ایک سدا بہار درخت جو عموماً دھان کے کھیت کے چاروں طرف لگاتے ہیں ۔ |
| Water pipe | Noun | پانی کا نل ۔ پانی کے نِکاس کی نالی ۔ تمباکُو نوشی کے پائپ کی ایک قِسم ۔ |
| Water pipit | Noun | چنڈول جیسا ایک پرندہ ۔ |