English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water locust Noun (نباتیات) کرات ۔ دلدلی علاقوں میں پیدا ہونے والا ایک پودا ۔
Water logging Noun آب زدگی ۔ سیم ۔ سیلاب ۔ بھیگا پن ۔
Water loop Noun بحری طیارے کا غیرارادی طور پر اچانک جھٹکے کے ساتھ مڑ جانا ۔
Water louse Noun ایک قسم کا سخت پُشت دریائی جانور ۔
Water main Noun آب رسانی کا بڑا نل ۔ پانی کی ترسیل کے لیے قائم شُدہ نِظام میں بڑا نل مثلاً وہ جو زیر زمین بچھایا جاتا ہے ۔
Water marigold Noun آبی گیندا ۔
Water mark Noun سیلاب کا نشان ۔
Water master Noun نہر کا منتظم ۔
Water mclon تربوز ۔
Water meadow Noun سیراب مرغزار ۔ جس میں پانی بھر کر زرخیز بناتے ہیں ۔
Water meadow Noun سیراب مرغزار ۔ جس میں پانی بھر کر زرخیز بناتے ہیں ۔
Water measure Noun پیمانہ ء آب پن ناپ ۔
Water measurer Noun جل نپوا خاندان کا ایک لمبا پتلا کیڑا جو پانی پر آہِستہ آہِستہ چلتا ہے ۔
Water melon Noun تربوز ۔ گرمیوں کے موسم کا بہترین پھل ۔
Water melon Noun تربوز ۔ گرمیوں کے موسم کا بہترین پھل ۔
Water meter آب پیما ۔
Water milfoil Noun آبی نباتات میں سے کوئی ایک پودا جِن کا تعلق مائریو فیلم سے ہے ۔
Water mill Noun بن چکی ۔ پانی کی قُوَّت سے چلنے والی مشین ۔
Water mineral Noun آب معدنی ، معدنی پانی
Water mint Noun آبی پودینہ ۔
Water mite Noun ایک آبی کیڑا ۔
Water mocassin Noun ایک قسم کا زہریلا سانپ ۔
Water moccasin Noun آبی موکاسین ۔ ایک طویل زہریلا سانپ ۔ تامڑے سانپ کا ہم جِنس ۔
Water mold mould
Water mole Noun بط بلاﺅ ۔ آسٹریلیا کا ایک دودھ پلانے والا جانور جس کی چونچ بط کی سی نیچے جھلی دار اور جسم پر گہرے بادامی رنگ کا سمور ہوتا ہے ( یہ جانور انڈے بھی دیتا ہے ) ۔
Water monitor Noun ایک قسم کی ہندوستانی بڑی چھپکلی جو پانچ سے چھ فٹ تک لمبی ہوتی ہے اور دریا کے کنارے پائی جاتی ہے ۔
Water monkey Noun تنگ اور لمبی گردن کی صراحی جو گرم مما لک میں پانی کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔
Water not drinkable پانی پینے کا نہیں ہے ۔
Water nut Noun سنگاڑہ ۔ یہ موسم سرما کی ایک اہم سوغات ہے یہ گہرے پانی میں بیلوں کے ساتھ لگتا ہے اور کھانے میں بہت لذیذ ہے ۔ اس میں سفید رنگ کی لذیذ گِری ہوتی ہے ۔
Water nymph Noun سمُندر کی پری ۔ جل پری ۔