English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water is on Adjective پانی آ رہا ہے ۔ پانی چل رہا ہے ۔ نل کھلا ہے
Water is running Phrase پانی بہہ رہا ہے
Water is supplied to los angeles from colorado river which is 544 kilometers away
Water is swirling Phrase پانی بھنور کاٹ رہا ہے
Water is the loveliest thing Phrase پانی سب سے پیاری چیز ھے
Water is used by the plant in its food making process Phrase بارش کا پانی پودے غذا سازی کے عمل میں استعمال کرتے ہیں
Water is very hot Phrase پانی بہت گرم ہے
Water jacket Noun پانی کا خول جو مشین کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ہوتا ہے ۔
Water jacketed Noun آبی غلاف دار ۔
Water jet Adjective پانی کے فوارے سے چلنے والا ۔
Water joint Noun آب بند جوڑ ۔ ٹپکنے سے محفوظ ۔ بے رخنہ ۔
Water jug Noun جگ جِس سے گلاسوں وغیرہ میں پانی اُنڈیلا جاۓ ۔ ظرف ۔ خصوصاً جِس میں ڈاٹ لگی ہو ۔
Water jump Noun ندی ۔ تالاب ۔ گڑھا ۔ پانی کی کوئی رُکاوٹ جِس پر سے دوڑتے ہوۓ گھوڑے کو چھلانگ لگا کر پار اُترنا پڑے ۔
Water junket Noun پانی میں چلنے والی خاندان کی چڑیا جو ساحلی یا دلدلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ٹٹیری ۔ زمار الرمل ۔
Water keeps its level Phrase پانی اپنی سطح ہموار رکھتا ہے
Water kelpie Noun دریائی بھوت ۔
Water knot Noun ایک قسم کی گرہ جو مچھلی پکڑنے کی ڈور میں لگاتے ہیں ۔
Water laid Adjective تہری لڑوں کا (رساً) ۔ رسا بائیں طرف بٹا ہوا ۔ رسوبی ۔
Water lane Noun رستہ جس کے ساتھ ساتھ چشمہ بہہ رہا ہو ۔
Water lawyer Noun شارک مچھلی ۔
Water leaf Noun آبی خاندان کی نِباتات میں سے ایک قِسم کی امریکی بُوٹی جِس کے پھول سفید اور قرمزی ہوتے ہیں ۔
Water lens Noun عدسہء آب ۔ پن بھری دوربین ۔ ایک قسم کی دوربین جس میں پانی بھرا ہوتا ہے ۔
Water level Noun سطح آب ۔ پنسال ۔ کھڑے پانی کی سطح کی بُلندی ۔ اِرتفاع ۔
Water level of river will go down by morning Phrase صبح تک دریا کا پانی کم ہو جائے گا
Water lilly Noun پنکج ۔ نیلوفر ۔ کنول ۔
Water lily Noun کنول ۔ نیلوفر ۔ پھول ۔
Water lime Noun آبی چونا ۔ آبی چونے کا پتھر ۔
Water line Noun خط آب ۔ جہاز کے ڈھانچے پر وہ خط جِس کی حد تک پانی کی سطح جہاز کو چھوتی ہے ۔
Water line shipg Adjective جہاز رانی خط آب ۔
Water lizard Noun آبی چھپکلی ۔