English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water haul Noun جال کی کھینچائی جس میں مچھلی نہ آئے ۔
Water head Noun ارتفاع اَب ۔ سر اَبہ ۔ دریا یا چشمے کا منبع ۔ بڑا سر ۔ بہت بڑا سر رکھنے والا (خصوصاً ذہین شخص) ۔
Water hearter Noun پانی گرم کرنے کا اَلہ ۔
Water heater Noun گھروں میں پانی گرم کرنے کا ہیٹر ۔
Water hemisphhere Noun نصف کرہّء اَبی ۔
Water hemlock Noun آبی شو کران ۔ ایک زہریلا پودا جو دلدل وغیرہ میں اُگتا ہے ۔
Water hen Noun یورپ کی جنگل مُرغی ۔ شمال امریکا کی مُرغابی ۔
Water hen hackle Noun مصنوعی مکھی (مچھلی پکڑنے کی ) جس میں مرغابی کے پر لگاتے ہیں ۔
Water hickory Noun جنوبی امریکا میں ایک قسم کا اخروٹ کا درخت ۔
Water hole Noun پانی بھرا گڑھا ۔ زمین میں سوراخ ۔ قُدرتی تالاب ۔
Water holly Noun ایک قسم کی جھاڑی جس میں انگور نما پھل اَتے ہیں ۔
Water horizon Noun مسام دار چٹانوں کا طبقہ جس سے کنویں میں پانی اَتا ہے ۔
Water horse Noun افسانوی دریائی بھوت جو گھوڑے کی شکل میں نظر اَتا ہے ۔
Water house Noun وہ عمارت جس میں آبہ خزانہء آب میں رکھا رہتا ہے اور نلوں کے ذریعے دوسری جگہ لے جاتا ہے ۔
Water house friderichsen syndrome
Water hummer pulse Noun بے قاعدہ نبض (جس نبض کی ضرب یکساں نہ ہو ) ۔
Water hyacinth Noun سنبل آبی ۔ پانی میں تیرنے والا ایک پودا جِس میں بنفشی پھول اُگتے ہیں ۔
Water ice Noun میٹھی برف ۔ شربت نُما میٹھا جو پانی ، چینی اور پھلوں کے رس سے بنایا جاتا ہے ۔
Water in oil Adjective جو تیل میں پانی ڈال کر بنایا گیا ہو ۔
Water in the chest Verb سینے میں پانی آجانا ۔
Water in the head Verb دماغ میں پانی آجانا استسقا دماغ ۔
Water inch Noun آبی انچ ۔ مقدار آب جو چوبیس گھنٹے کے اندر ایک انچ کے نل سے کم سے کم دباﺅ سے خارج ہوتی ہے ۔
Water inch Noun آبی انچ ۔ مقدار آب جو چوبیس گھنٹے کے اندر ایک انچ کے نل سے کم سے کم دباﺅ سے خارج ہوتی ہے ۔
Water is a lovely thing Phrase پانی ایک حسین شے ہے ۔
Water is boiling Phrase پانی ابل رہا ہے
Water is cold in winter Phrase جاڑے میں پانی ٹھنڈا رہتا ہے
Water is falling from the roof Phrase چھت سے پانی گر رہا ہے
Water is ice cold Phrase پانی ٹھنڈا ہے
Water is leaking Phrase پانی ٹپک رہا ہے
Water is lovely thing Phrase پانی ایک حسین شے ھے