English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water furrow Noun پانی کی ریگھاری ۔ پانی لے جانے کی نالی ۔
Water gain Noun پانی سے مسالے (کنکریٹ) سے نکلتا ہے ۔
Water gall Noun ثانوی قوس قزح ۔
Water gap Noun آبی درہ ۔ پہاڑی سِلسِلے کا وہ کھانچا جِس میں ندی بہنے کا راستہ بن جاۓ ۔
Water garden Noun باغ جس میں اَبی پودے زیادہ ہوں ۔
Water gas Phrase آبی گیس : ایندھن والی گیس جو دہکتے ہوئے گرم کوک پر بھاپ کے عمل سے حاصل کی جاتی ہے ۔
Water gate Noun آب در ۔ دریا پر بند کا پھاٹَک ۔
Water gauge Noun پانی ناپ ۔ حوض پیما ۔ ایک آلہ جِس کے ذریعے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے ۔
Water gild Verb سونے کا پانی چڑھانا اور پارے کو عمل تبخیر سے اڑا دینا ۔
Water gilding Noun سونے کا پانی چڑھانا ۔
Water gilt Adjective سونے کا پانی چڑھایا ہوا ۔
Water gland Noun اَبی غدہ ۔ مسام اَب کے نیچے واقع خلیوں کا مجموعہ جو پانی کے اخراج کو منضبط کرتا ہے ۔
Water glass Noun پانی رکھنے کے لیے شیشے کا برتن ۔ مثلاً پانی پینے کے گلاس ۔
Water glass Noun پانی رکھنے کے لیے شیشے کا برتن ۔ مثلاً پانی پینے کے گلاس ۔
Water glass banyan Noun شیشہ پٹی
Water glass painting water glass
Water gold Noun سونے کا سیمابی معزوج ۔ طلاء ملغم ۔
Water grain Noun گیلے چمڑے کی دانہ دار سطح ۔
Water grass Noun اَبی گھاس ۔ دریائی گھاس ۔
Water grate Noun بھٹی کا چوکھٹا جس میں پانی سے ٹھنڈی کی ہوئی لوہے کی چھڑ لگی رہتی ہے ۔
Water grauel Noun پتلا دلیا ۔
Water ground Adjective پن چکی کا پیسا ہوا ۔
Water gste Noun (قلعہ شہر وغیرہ کا) داخلے کا دروازہ ۔ پھاٹک ۔
Water guard Noun بندر گاہ یا دریا پر پہرہ دینے والا(پہرے دار ) ۔
Water gum Noun جنوبی امریکا کا دلدلی درخت ۔
Water gun Noun اَبی پستول ۔
Water had to be carried a considerable distance from the well to the home
Water hammer Noun وہ دھکا کی آواز جو پانی کے نل میں ٹونٹی بند کرنے سے پیدا ہوتی ہے ۔
Water hare Noun دلدلی خرگوش ۔
Water has not been coming in our house for two days Phrase ہمارے گھر میں دو دن سے پانی نہیں آرہا ہے