English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waff Adjective ناکارہ ۔ نکماّ ۔ ناشائستہ ۔ نامعقول ۔
Waffie Noun (اسکاچستان) اَوارہ گرد ۔ خانہ بدوش ۔
Waffle Noun چھوٹا روغنی پراٹھا جو دہرے ماہی توے پر پکایا جاتا ہے ۔
Waffle cloth Noun ایک قسم کا چار خانے دار کپڑا ۔
Waffle ingot Noun تقریباً تین انچ مربع اور ایک چوتھائی انچ موٹا المونیم کا ڈلا ۔
Waffle iron Noun دُہرا ماہی توَّا ۔ سانچا ۔ دھات کا بنا ہوا ایک ظرف جِس کے دونوں شگاف دار حِصّے قبضے کے ذریعے آپس میں مُنسَلِک ہوتے ہیں ۔
Waffle iron Noun دُہرا ماہی توَّا ۔ سانچا ۔ دھات کا بنا ہوا ایک ظرف جِس کے دونوں شگاف دار حِصّے قبضے کے ذریعے آپس میں مُنسَلِک ہوتے ہیں ۔
Waffle weave Noun (کپڑےکی) ایک قسم کی چار خانے دار بنائی ۔
Waffled Verb زیادہ لفظ استعمال کر کے بات کی ، لکھی ۔
Wafi Name وفی: مکمل ۔ تمام ۔ پورا ۔ اکمل ۔
Wafia Name وافیہ ۔ مکمل ۔
Wafida Name وافدہ ۔ شت سوار ۔
Waft Verb بہا لے جانا ۔
Waftage Noun اُڑان ، جیسے خوشبو کی ۔ اِشارہ ۔
Wafted Verb بہا لے گیا ۔
Wafture Noun اُڑا کر لے جانے کا عمل ۔ اِشارہ ۔ اُڑا کر لے جائی گئی کوئی شے ۔
Wag Verb دم ہلانا ، حرکت دینا ۔
Wag at the wall Noun دیوار گھڑی جس کا رقاصہء ساعت اور اس کا بار باہر رہتا ہے ۔
Wage Verb تنخواہ دینا ، مزدوری ۔
Wage bill Noun اجیروں کو ادا کی جانے والی رقم ۔
Wage board Noun اجرت بورڈ (جو شرح اجرت مقرر کرتا ہے ) ۔
Wage bracket Noun مقررہ شرح اجرت (کسی خاص مقصد کے لئے ) ۔
Wage ceiling Adjective اجرتوں اور قیمتوں کی بلند ترین آخری حد جو قانون سے مقرر کی ہو ۔
Wage contract Noun اجرت کا معاہدہ ۔
Wage control Noun اجرت کنٹرول ۔
Wage control policy Adjective اجرت کنٹرول پالیسی ۔
Wage cost Noun اجرتی لاگت ۔
Wage costs variable Adjective اجرتی مصارف متغیرہ ۔
Wage earner Noun اجرت پر کام کرنے والا ۔ مزدور ۔
Wage earner ind Adjective مزدور دہاڑی دار اجرت پر کام کرنے والا شخص ۔