English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water drinker Noun شراب سے متحرز ۔ تارک شراب ۔
Water dropwort Noun یورپ کا ایک زہر یلا پودا ۔
Water dust Noun بادل یا کہرے کے پانی کے ذرات ۔
Water eagle Noun بحری باز ۔ بحری عقاب ۔
Water elder Noun ایک درخت جس میں سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ۔
Water elephant Noun دریائی گھوڑا ۔ اسپ دریائی ۔
Water engine Noun پانی اوپر چڑھانے کا پمپ ۔
Water fast Adjective پکا(رنگ وغیرہ) جو پانی سے ختم نہ ہو ۔
Water feeder Noun اَب رسانی کی ترکیب یا نلکی ۔
Water fence Noun ندی یا دریا جو سرحد کاکام کرے ۔
Water fern Noun سرخس کی بعض قسمیں ۔
Water finder Noun اَب شناس ۔ پن جوتشی ۔ پن فلیا ۔ وہ شخص جو طلسمی چھڑی کی مدد سے یہ معلوم کر لیتا ہے کہ پانی کس مقام پر نکلے گا ۔
Water finish Noun کاغذ وغیرہ کی عمدہ جلا ۔
Water finished Adjective عمدہ جِلا کا (کاغذ وغیرہ) ۔
Water fire Noun ایک قسم کی پورپی اَبی گھاس ۔
Water fire and soldiers quickly make room
Water fit foot
Water flag Noun (نباتیات) زرد سوسن ۔
Water flea Noun آبی پِسو ۔ پانی میں رہنے والے ایسے قشری حیوانات جو پِسووٴں کی طرح پانی میں تیرتے ہیں ۔
Water flood Noun بہا لے جانے والا سیلاب ۔ سیلابی پانی ۔
Water flooded the earth for 40 daysthe water began rising and lifted the boat off the groundgenesis 7 17
Water flow Noun اَبی رو ۔ پانی کا بہاو ۔
Water fly Noun (حیوانیات) اَبی مکھی ۔ جُلا (پانی کا ایک کیڑا) ایک قسم کا کیڑا جو پتھروں کے نیچے ملتا ہے ۔
Water fog Noun پانی کی ایک پھوار جو ایک فوارے کو دوسرے فوارے سے ٹکرا کر پیدا کرتے ہیں ۔
Water for the lake shines blue and green because there is no pollution at all Phrase جھیل کاپانی چمکدار،نیلااورسبزرنگ کاہےکیونکہ وہاں آلودگی ہرگزنہیں ہے
Water ford Adjective ایک قسم کا صاف اور چمک دار شیشے کے نام کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔
Water fowl Adjective دریائی پرند (خصوصاًجن کا شکار ہوتا ہے) ۔ مرغ اَبی ۔
Water front Noun دریا ۔ سمندر ۔ جھیل وغیرہ سے متصل زمین یا عمارت ۔
Water frontage Noun (عمارت وغیرہ کا) دریا جھیل وغیرہ کی طرف رخ ۔
Water funk Noun اَب ترسی ۔