English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water cool Verb پانی کے ذریعہ ٹھنڈا کرنا ۔
Water cooled
Water cooler Noun پانی کے ذریعہ ٹھنڈا کرنے کی مشین ۔
Water cooler Noun پانی کے ذریعہ ٹھنڈا کرنے کی مشین ۔
Water core Noun سیب اور شلجم کی ایک بیماری ۔
Water course Noun ندی ۔ نالا ۔ چشمہ ۔ نہر ۔نہر کا پانی استعمال کرنے کا حق ۔
Water cow Noun ہندوستانی بھینس ۔
Water crack Noun وہ شگاف جو فولاد کو سخت بنانے میں پڑ جاتا ہے ۔
Water cracker Noun پن بسکٹ ۔ ایک قسم کا بسکٹ ۔
Water craft Noun آبی کھیلوں میں مہارت ، جیسے کشتی رانی میں ۔
Water crake Noun یورپی کلچڑی ۔ ایک چھوٹا سا آبی پرندہ جِس کے پروں پر داغ ہوتے ہیں ۔
Water crane Noun انجن کوٹھی میں ٹنکی سے پانی دینے کا اَلہ ۔ اَبی دمکل ۔
Water creeper Noun ایک قسم کا اَبی کیڑا ۔
Water creft Noun کشتی رانی ۔ تیراکی وغیرہ میں مہارت ۔
Water cress Noun سلاد اَبی ۔ دریائی پودا جو بطور سلاد استعمال کیا جاتا ہے ۔
Water crowfoot Noun ایک قسم کا پودا ۔
Water culture Noun اَبی کاشت ۔
Water cure Noun پانی کے ذریعے مُختَلِف طریقوں سے بیماریوں کا علاج ۔ علاج آبی ۔
Water curtain Noun اَبی پردہ (جو اَگ کو بڑھنے سے روکنے کے لئے تھیٹر یا کان میں لگا ہوتا ہے) ۔
Water cut Noun اَبی تراش ۔ کسی سطح کو پانی کی دھار دے کرکاٹنا تاکہ چمک پیدا ہو ۔
Water cycle Noun اَبی سائیکل ۔ وہ کشتی جو ( تجربے کے طور پر ) پاوں سے چلنے والے بیرم کے ذریعے چلائی جاتی ہے ۔
Water deer Noun چھوٹا چینی ہرن ۔ چھوٹا نافے دار ہرن ۔
Water devil Noun اَبی بھونرے کا غارت گر پہل روپ ۔
Water diviner Noun اَب شناس ۔
Water diviner Noun اَب شناس ۔
Water doctor Noun معالج اَبی ۔
Water doe Noun مادہ اَبی مرگ ۔
Water dog Noun سگ آبی ۔ پن کُتّا ۔ ایک ایسا کُتا جو پانی میں تیرنے کا عادی ہو ۔
Water dragon Noun اسٹریلیا کی بڑی چھپکلی جو پانی میں رہتی ہے اور بھیانک اَواز نکالتی ہے ۔
Water dressing Adjective پانی کی پٹی ۔