English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water bury Noun واٹر بری گھڑی ۔ امریکی سستی جیبی گھڑی ۔
Water bus Noun کشتی ۔ (خصوصاً) مسافر برادر موٹر کشتی ۔
Water butt Noun بارش کا پانی جمع کرنے کا بڑے منہ کا پیپا ۔
Water butt Noun بارش کا پانی جمع کرنے کا بڑے منہ کا پیپا ۔
Water cabbage Noun سفید کنول ۔
Water calatropis Noun آبی شاہ بلوط ، سنگھاڑا
Water call Noun گھوڑے کے پانی پلانے کے لئے بلانے کا شہسواروں کا بگل ۔
Water caltrop Verb پانی پھل سنگھاڑا ۔
Water can Noun پانی رکھنے کا دستی ظرف ۔ زرد کنول ۔
Water cannon Noun آبی توپ ۔ جِس سے پانی کی موٹی دھار بڑے زور سے نِکلتی ہے ۔ ہجوم وغیرہ کو مُنتشر کرنے کے لیے مُستعمل ۔
Water carriage Noun بحری راستے سے مال لے جانا ۔
Water carrier
Water chestnut Noun آبی گوکھرو ۔ سنگھاڑے کی جِنس کا کوئی بھی آبی پودا جِسے سِنگھاڑے جیسا خوردنی پھل لگتا ہے ۔
Water chinguapin Noun شمالی امریکا کا نیلوفری پودا جِس میں بادام جیسا خوردنی مغز لگتا ہے ۔
Water chlorine Noun کلورینی پانی
Water civet Noun امریکی مشک بِلاو ۔
Water clock Noun اَبی گھڑی ۔
Water clock Noun اَبی گھڑی ۔
Water clonic Noun آبی قرمچہ
Water closet Noun طہارت خانہ ۔ بیت الخلا ۔
Water cock Noun مرغ اَبی ۔
Water colly Noun ایک چھوٹا اَبی پرندہ ۔
Water colorist Noun آبی رنگوں کا مصور ۔ آبرنگ مصور ۔
Water colour Noun اَب رنگ ۔ مصوری کرنے کے رنگ جو تیل کے بجائے پانی میں حل کئے جائیں ۔
Water colour painting Noun اَب رنگ تصویر ۔
Water coloured Adjective صاف شفاف ۔ اَب رنگ کا ۔
Water column Noun انجن کوٹھی کی عمودی نلی جس میں کھلمندر اور ٹونٹی لگی رہتی ہے ۔
Water company Noun اَب رسانی کی نجی کمپنی ۔
Water conductivity Noun چالکتا پانی ۔
Water cool Verb پانی کے ذریعہ ٹھنڈا کرنا ۔