English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water board Noun محکمہء اَب رسانی ۔ اَب رسانی بورڈ ۔
Water boat Noun جہاز تک اچھا پانی پہنچانے والی کشتی ۔
Water boatman Noun پن کھٹمل ۔ کوریکسی خاندان کے پانی کے حشرات ، جو اپنی چپو نُما ٹانگوں سے تیرتے رہتے ہیں ۔
Water boatman Noun پن کھٹمل ۔ کوریکسی خاندان کے پانی کے حشرات ، جو اپنی چپو نُما ٹانگوں سے تیرتے رہتے ہیں ۔
Water bok Noun دریائی ہرن ۔ اَبی مرگ ۔
Water boot Noun پانی میں پہن کر چلنے والے جوتے ۔
Water borne Noun تیرتا ہوا ۔ پانی پر ۔ بہری راستے سے لایا ہوا (مال) جہاز پر لادا ہوا( مال) ۔
Water borne Noun تیرتا ہوا ۔ پانی پر ۔ بہری راستے سے لایا ہوا (مال) جہاز پر لادا ہوا( مال) ۔
Water bottle Noun پانی کی بوتل شیشے یا دھات کی ۔ مشک ۔ مشکیزہ ۔
Water bottle heart Noun دل کا صراحی نما ہو جانا
Water bottle hot Noun گرم پانی کی بوتل
Water bottom Noun جہاز کے اندرونی اور بیرونی پیندے کی چادروں کے درمیان کی جگہ ۔
Water bouget Noun (سپاہیوں) کی مشک جسے ڈنڈے لٹکا کر لے جاتے تھے ۔
Water bouget budget
Water bound Adjective جو سیلاب سے نہ بہہ سکے
Water boundary Noun آبی سرحد ۔
Water box Noun پانی رکھنے کا بکس نما ظرف ۔
Water boy Noun اَبدار ۔ مزدور وں یا کھلاڑیوں کو پانی پلانے والا ۔
Water brake Noun اَبی بریک ۔ بریک جو پانی کے دباو سے کام کرتا ہے ۔
Water brash Noun اَبی قے ۔ سوزش معدہ ۔ ایک قسم کی بدہضمی جس میں پانی کی قے ہوتی ہے ۔
Water break Noun چھوٹی چھوٹی موجیں ۔ چھوٹی موج ۔
Water breaker Noun (جہاز پر) پینے کا پانی رکھنے کا پیپا ۔
Water breather Noun گلپھڑوں کے ذریعہ پانی سے اَکسیجن لینے والے جانور ۔
Water brose Noun جّوکی روٹی جو دودھ کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔
Water brush Noun گھوڑے کی ایال اور دم کو بھگونے اور پاوں کو دھونے والا برش ۔ ایک قسم کی گھاس ۔
Water buck Noun اَبی مرگ ۔ اَبی سانبھر ۔ دریائی ہرن ۔
Water buck Noun اَبی مرگ ۔ اَبی سانبھر ۔ دریائی ہرن ۔
Water buffalo Noun ہندوستانی بیھنس ۔
Water bug Noun ایک قسم کا اٰبی کیڑا ۔ لال بیگ کی ایک قسم ۔
Water burial Noun آبی تدفین ۔