English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Water bag Noun مشکیزہ ۔ اونٹ یا اس قسم کے دوسرے جانوروں کا دوسرا معدہ یا جھلیاں ۔
Water bag Noun مشکیزہ ۔ اونٹ یا اس قسم کے دوسرے جانوروں کا دوسرا معدہ یا جھلیاں ۔
Water bailage port of london
Water bailiff Noun ناظر ۔ آبی افسر جو ماہی گیری کے قوانین کی پابندی کراۓ ۔ بندرگاہ پر محصول خانے کا افسر ۔
Water balance Noun پانی کے وزن سے مال اوپر اٹھانے کی مشین ۔
Water ballast Noun اَبی بھرت ۔ پانی سے بھرا حوض ۔
Water ballet Noun آبی بیلے ۔ تراکوں کا پانی میں ناچ کی طرح کے خُوبصورت نمونے بنانا ۔
Water bar Noun (کیمیا) پن جنتر ۔ پانی سے غسل ۔ اَبی غسل ۔
Water barley Noun آش جو ، ماء الشعیر
Water based
Water bath hot Noun غسل آب گرم
Water bear Noun ایک قسم کا بھالو نما اَبی جانور ۔
Water bearer Noun اَب بردار ۔ پن بھرا ۔
Water bearing Adjective اَب دار ۔
Water bed Noun آبی بِستر ۔ ایک بِستر جِس کا گدا پانی سے بھرے ونائل کے تھیلے پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
Water beetle Noun آبی بھونرا ۔ ایک قِسم کا بھونرا جِس کی پِچھلی ٹانگیں چوڑی اور جھالر دار ہوتی ہیں ۔
Water bellows Noun پن دھونکنی ۔ بھٹی میں اَ گ دھونکنے کا ایک اَلہ جو پانی کے گرنے کی قوت سے چلتا
Water belly Noun چلندھر ۔ استسقائے شکمی ۔
Water bind Noun پانی دے کر بستہ کرنا ۔
Water bird Noun ایک آبی پرندہ ۔ مرغ آبی ۔ جل ککڑ ۔ دریائی پرِندہ ۔
Water biscuit Noun آبی بسکٹ ۔ آٹے اور پانی سے بنا پھیکا لیکن پتلا اور خستہ بِسکٹ ۔
Water biscult Noun پَن بِسکٹ ۔ بِسکٹوں کی ایک قِسم ۔ جو پانی ، آٹے اور چربی سے تیار کیے جاتے ہیں ۔
Water blebs Noun اَبلہ ۔ چھالا ۔
Water blinks Noun جھلک اَب ۔
Water blister Noun پن آبلہ ۔ ایسا چھالا جِس میں پانی موجود ہو لیکن پیپ اور خُون نہ ہو ۔
Water blistering Noun پانی بھرے آبلے
Water blod Noun جھیل وغیرہ کے پانی کی سطح کا کائی کی وجہ سے رنگ بدل جانا ۔
Water bloom Noun ایک طرح کا پودا جو مرطوب چراگاہوں میں اُگتا ہے جس کا پھول سنہرا ہوتا ہے ۔
Water bloom Noun ایک طرح کا پودا جو مرطوب چراگاہوں میں اُگتا ہے جس کا پھول سنہرا ہوتا ہے ۔
Water boa Noun ایک قسم کا اَژدہا سانپ ۔