English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Watchfire | Noun | پہرا الاوٴ ۔ جو رات کو امتیازی اشارے کے طور پر یا پہرے داروں کی خاطر روشن کیا جاۓ ۔ |
| Watchful | ہوشیار ۔ | |
| Watchful waiting | Noun | واقعات کا رخ دیکھنا اور کوئی فوری اقدام نہ کرنے کی پالیسی ۔ |
| Watchfully | Adverb | توجہ سے ۔ احتیاط سے ۔ ہوشیاری سے ۔ |
| Watchfulness | Noun | ہوشیاری ۔ خبرداری ۔ احتیاط ۔ چوکَسی ۔ |
| Watching | Noun | رات کو جاگنا ۔ نگہداری ۔ شب بیداری ۔ |
| Watching and warding | Noun | مستقل حفاظت ۔ لگاتار حفاظت یا نگرانی ۔ |
| Watching brief | Noun | وکیل کو کِسی ایسے مُقدمے پر نظر رکھنے کی ہدایت جِس سے موکل کو براہ راست سر و کار نہ ہو ۔ |
| Watching candle | Noun | شمع جو کسی مقبرے میں یا مردے کے پاس جلائی جاتی ہے ۔ |
| Watching the birds feasting on the dates | — | — |
| Watchkeeper | Noun | پاسبان ۔ خصوصاً جو کِسی جہازی پہرے داری کا رُکن ہو ۔ |
| Watchless | Adjective | بے نگہبان ۔ بے پہرہ ۔ جس کی حفاظت یا پاسبانی نہ ہوتی ہو ۔ |
| Watchmaker | Noun | گھڑی ساز ۔ گھڑی کا کام کرنے والا ۔ گھڑی بنانے والا ۔ |
| Watchmakers cramp | — | — |
| Watchmaking | Noun | گھڑیاں مُرمت کرنے کا فَن ۔ گھڑی سازی ۔ |
| Watchman | چوکیدار ۔ | |
| Watchman beetle | Noun | ایک قسم کا بھونرا ۔ |
| Watchmanly | Adjective | پہرے دار سے متعلق ۔ پاسبان کا ۔ |
| Watchmate | Noun | جہاز پر باری باری سے ڈیوٹی کرنے والے کا ساتھی ۔ |
| Watchout | ہُشیار رہنا ۔ خبردار رہنا ۔ | |
| Watchover | حِفاظت کے لیے نِگرانی کرنا ۔ | |
| Watchtower | Noun | دیدبان ۔ پہرے داروں کے لیے مینار ۔ پہرہ بُرجی ۔ |
| Watchword | Noun | اصولی قول ۔ پرول ۔ پلول ۔ جوابی اِشارہ ۔ اِشارہ راہداری ۔ |
| Water | کھیت میں پانی دینا ۔ | |
| Water accumulates | Phrase | پانی لگنا |
| Water adder | Noun | پانی کا سانپ جس میں زہر نہیں ہوتا ۔ پنیالا سانپ ۔ |
| Water african | Noun | آب آخر |
| Water antelope | Noun | اَبی مرگ ۔ دریائی ہرن ۔ |
| Water authority | Noun | اَب رسانی کا محکمہ ۔ |
| Water back | Noun | آبی ذخیرہ ۔ پانیوں کا مجمُوعہ ۔ |