English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Watch paper Noun منقش کا غذ جو گھڑی کے ڈبے میں لگا رہتا ہے ۔
Watch pocket Noun چھوٹی جیب (گھڑی رکھنے کے لئے ) ۔
Watch rate Noun چوکیداری محصول ۔ چوکیداری ٹیکس ۔
Watch room Noun سنتری گاہ ۔ سنترہ خانہ ۔
Watch shipg Adjective جہاز رانی وقت کا وہ دورانیہ جس میں جہاز کے عملے کا ہر گروہ باری باری اپنا فرض انجام دیتا ہے ۔
Watch spring Noun گھڑی کی کمانی ۔ گھڑی کا سپرنگ ۔
Watch stand Noun چھوٹا سا ستون گھڑی آویزاں کرنے کے لئے ۔ واچ اسٹینڈ ۔ گھڑی ستون ۔
Watch stander Noun جہاز پر باری باری سے ڈیوٹی دینے والا ۔
Watch strap Noun کلائی گھڑی باندھنے کا چموٹا ۔ کلائی گھڑی باندھنے کا سٹریپ ۔
Watch stuffer Noun اچھی گھڑی کی جگہ گھٹیا گھڑی دینے والا شخص ۔
Watch stuffing Noun اچھی گھڑی کی جگہ گھٹیا گھڑی دینا ۔
Watch that man i want to know everything he does اس آدمی کی نگرانی کرو یہ جو بھی کرتا ہے میں جاننا چاہتا ہوں ۔
Watch the clock Verb گھڑی پر نظر رکھنا ۔ اُکتانا ۔ بیزار ہونا ۔
Watch tower Noun دید گاہ ۔ دید بان ۔ پہرے کا منار ۔
Watch up Idiom رات کو جاگنا ۔
Watch wheel Noun گھڑی کا پہیے کی شکل کا پرزہ جو حرکت میں رہتا ہے ۔
Watch whole heartedly Phrase دل لگا کر دیکھو
Watch woman Noun قلماقنی ۔ اردابیگی ۔ پہرے دار عورت ۔ سنتری عورت ۔
Watch word Noun (فوج) وہ مخصوص لفظ جس سے فوجی پہرے والے دوست و دشمن میں تمیز کرتے ہیں ۔ پیرول ۔ پلول ۔ شعار ۔
Watch work Noun گھڑی کی چرخیاں ۔
Watch ye stand fast in the faith quit you like men be strong
Watchable Adjective قابل دید ۔ احترام کے قابل ۔عِزَّت کے قابل ۔
Watchband Noun گھڑی کا فیتہ ۔ مُختلِف دھاگوں سے بنا ہوا ۔
Watchcase Noun گھڑی کا ڈھکنا ۔ گھڑی کا بیرونی خول جِس کے اندر گھڑی کی مشین کام کرتی رہتی ہے ۔
Watchdog Noun رکھوالا کُتا ۔ گھر اور جائیداد کی حِفاظت کے لیے رکھا ہوا کُتا ۔
Watched Verb نگرانی کی ۔
Watched pot never boils زیادہ فکر سے کام بگڑتا ہے ۔
Watcher Noun پہرے دار ۔ تیمار دار ۔
Watchet Noun ہلکا نیلا رنگ ۔ہلکے نیلے رنگ کا کپڑا ۔
Watchet fly Noun مچھلی پکڑنے کی مکھی (چارہ) ۔