English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Watch committee Noun واچ کمیٹی کِسی ضِلعے یا قصبے کی کمیٹی جو پولیس یا کوتوالی کے کام کی ذمے دار ہوتی تھی ۔
Watch cry Noun پہرہ دار کی گشتی آواز ۔
Watch crystal Noun محدب شیشہ جو گھڑی پر لگا ریتا ہے ۔
Watch desk Noun آگ بجھانے والے دفتر کی وہ میز جس پر ایک آگ بجھیا ہر وقت ڈیوٹی پر بیٹھا رہتا ہے ۔
Watch face Noun گھڑی کا چہرہ ۔
Watch fire Noun پہرے کا الاوٴ ۔ وہ آگ جو بغرض اِشارہ نے اپنے اِستعمال کے لیے جلا رکھی ہو ۔
Watch fob Noun چھوٹی زنجیر جس سے گھڑی کو باندھ کر بر جس کی چھوٹی جیب میں رکھتے ہیں ۔
Watch glass Noun گھڑی کا شیشہ ۔ شیشہء ساعت ۔
Watch glass Noun گھڑی کا شیشہ ۔ شیشہء ساعت ۔
Watch guard Noun گھڑی کی زنجیر یا ڈوری ۔
Watch gun Noun وہ بندوق جو رات کو جہاز پر آٹھ بجے پہلی باری کی ڈیوٹی شروع ہوتے ہی داغی جاتی ہے ۔
Watch hand Noun گھڑی کے منٹ اور سیکنڈ کی سوئی ۔
Watch house Noun پہرے دار کا گھر ۔ سنتری خانہ ۔
Watch in Idiom جاگتے رہنا ( خوش آمدید کیلئے ) ۔
Watch ing
Watch keeper Noun جہاز پر باری باری سے ڈیوٹی دینے والا ۔
Watch key Noun گھڑی کی چابی ۔ کنجی ۔
Watch light Noun رات کو جلانے کے لئے ایک قسم کی موٹی موم بتی جس سے دھندلی یا مدھم روشنی نکلتی ہے ۔
Watch maker Noun گھڑی ساز ۔
Watch maker Noun گھڑی ساز ۔
Watch making Noun گھڑی سازی ۔
Watch man
Watch meeting Noun رات کی میٹنگ ۔
Watch night Noun سال کی آخری رات جِس کے دوران نئے سال کے لیے عبادت کی جاتی ہے ۔
Watch night Noun سال کی آخری رات جِس کے دوران نئے سال کے لیے عبادت کی جاتی ہے ۔
Watch officer Noun عبادت کی رات ۔
Watch oil Noun گھڑی کے پرزوں کو صاف کرنے کا تیل ۔
Watch ones steps
Watch out Verb چوکس رہنا ۔ ہوشیار رہنا ۔
Watch over Verb حفاظت کرنا ۔ نگہداری کرنا ۔ نگہبانی کرنا ۔