English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wasti Name واسطی ۔ سروکار ۔
Wasting Adjective گھلنا تباہی ۔
Wasting asset Noun تحلیلی اثاثہ ۔
Wasting assets ایسے قائم اثاثے جو مصنوعات کی پیداوار کے ساتھ ساتھ ختم ہوتے جائیں مثلا کان ، تیل کے کنویں ، وغیرہ ضیاعی اثاثے ہیں ۔
Wasting disease Noun بھیڑ اور مویشیوں کی ایک بیماری ۔
Wasting palsy Noun عضلات کی بربادی کی وجہ سے فالج
Wastingly Adverb فضُول اُڑاتے ہوۓ ۔ ضائع کرتے ہوۓ ۔
Wastrel Noun ردی ، نکما مال ، آوارہ بچہ جس کا کوئی نگران نہ ہو ۔
Wastrife Adjective مسرفانہ ۔ فضول خرچی کا ۔
Wastry wastrie
Wasty Adjective بیکار یا فضول چیزوں سے بھرا ہوا ۔
Waswat Name وسوط ۔ درمیان ۔
Wat Noun سیامی بودھ مندر ۔
Watch نگرانی کرنا ۔
Watch and warch Noun (بحری) ملازمین جہاز کے دو گروھوں کا چار چار گھنٹے کی باری سے ڈیوٹی کرنے کا انتظام ۔
Watch and ward Noun مستقل حفاظت ۔ لگاتار حفاظت یا نگرانی ۔
Watch bell Noun گھنٹی جو پہرے کی ہر باری میں آدھ آدھ گھنٹے پر بجائی جاتی ہے ۔
Watch below off
Watch bill Noun باری باری دے ڈیوٹی دینے والے جہاز کے ملازمین کی فہرست ۔
Watch boat Noun گشتی کشتی ۔ نگرانی کرنے والا جہاز ۔
Watch box Noun سنتری گاہ ۔ سنتری خانہ ۔ سنتری کے کھڑے ہونے کا چوبی کمرا ۔
Watch bracelet Noun کنگن جس میں گھڑی لگی رہتی ہے ۔
Watch cap Noun (امریکا) نیوی بلیو رنگ کی ٹوپی جو بحریے کے رنگروٹ طوفانی موسم یا سردیوں میں پہنتے ہیں ۔
Watch case Noun گھڑی کا ڈھکنا یا دھکن ۔
Watch case Noun گھڑی کا ڈھکنا یا دھکن ۔
Watch chain Noun گھڑی کی چین ۔ گھڑی کی زنجیر ۔
Watch chain Noun گھڑی کی چین ۔ گھڑی کی زنجیر ۔
Watch charm Noun گھڑی کی زنجیر کا آویزہ ۔
Watch clock Noun پہرے دار کی گھڑی ۔
Watch coat cloak