English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waste not want not
Waste paper Noun ردّی کاغذ ۔ رف کاغذ ۔
Waste paper basket Noun ردی کی ٹوکری ۔ ردی دان ۔
Waste paper basket Noun ردی کی ٹوکری ۔ ردی دان ۔
Waste paper or items of rubbish lying in a public place material for holding something Phrase ردی اشیاء یا ارد گرد عوامی جگہ پر بکھرا ہوا کوڑا
Waste pipe Noun ایسا پائپ جو اِستعمال شُدہ پانی کے اِخراج کے لیے ہو ۔
Waste product Noun فضول چیز ۔ بیکار ضمنی پیداوار ۔ پیداواری عمل کے بعد بچ جانے والی ناقابِل اِستعمال مُسترد شُدہ اشیا ۔
Waste product ind Adjective فضول چیز بیکار صنعتی پیداوار پیداواری عمل کے بعد بچ جانے والی ناقابل استعمال مسترد شدہ اشیاء ۔
Waste products Noun فُضلات ۔ کِسی عضویے یا عضویوں کا فُضلہ یا کِسی چیز کی صنعتی تیاری کے بعد بچنے والے بیکار اجزا ۔
Waste steam Noun فاضل بھاپ (جو بائلر سے خارج ہوتی ہے ) ۔
Waste waeir Noun بند جس میں فاضل پانی بہہ کر جاتا ہے ۔
Waste water Noun فاضل پانی ۔ پانی جو کام میں لایا جاسکا ہو ۔
Waste way Noun فاضل پانی جانے یا نکلنے کا راستہ ۔ بدر رو ۔
Waste weir Noun فاضل پانی جانے نکلنے کا راستہ ۔ بدر رو ۔
Wastebasket Noun ردّی کی ٹوکری ۔ جِس میں کاغز وغیرہ ہوں ۔
Wasted Verb ضائع کیا ۔
Wasteful Adjective مسرف ۔ فضُول خرچ ۔ مُسرفانہ ۔ فضول خرچی کا ۔ خراچ ۔
Wastefully Adverb مُسرفانہ طور پر ۔ فضُول خرچی سے ۔
Wastefulnness Noun فضول خرچی ۔ اسراف ۔ صرف بیجا ۔
Wastehrift Noun خراج ۔ فضُول خرچ ۔
Wasteland Noun غیر مزروعہ اور بنجر زمین کا قِطعہ ۔ کوئی مُقام ، تاریخی عہد ۔
Wasteless Adjective جو کبھی ختم ہونے میں نہ آۓ ۔
Wastelfulness Noun فضُول خرچی ۔ اسراف ۔ صِرف بے جا ۔ تضیع ۔ اتلاف ۔
Wasteman Noun فیکٹری کی بیکار چیزوں کو جمع کرکے انہیں ہٹانے والا آدمی ۔
Wasteness Noun ویرانی کی حالت ۔ بربادی ۔
Wastepaper Noun ردی ۔ اِستعمال شُدہ کاغذات جو پھینک دیے جاتے ہیں ۔
Waster Noun برباد کرنے والا شخص ۔ ضائع کرنے والا شخص ۔ مُسرف ۔ فضول خرچ آدمی ۔
Wasterful Adjective مسرف ۔ فضُول خرچ ۔ مُسرفانہ ۔ فضول خرچی کا ۔ خراچ ۔
Wastery اسراف ۔ فضول خرچی ۔
Wasteyard Noun ردی باڑا ۔