English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wading pool | Noun | اُتھلا حوض( جس میں بچے تقریباً چلتے ہیں ) ۔ |
| Wading through the river the camel reached the other bank | Phrase | اونٹ دریا میں سے چلتا ہوا دوسرے کنارے پہنچ گیا |
| Wadiqa | Name | ودیقہ ۔ شدت کی گری سبز زار ۔ |
| Wadiwadywaddy | — | — |
| Wadjakman | Noun | قدیم اصلی اَرسٹریلیائی بڑے سر والے انسان کی ایک نوع (جو اب معدوم ہے) ان کی کھوپڑیاں جاوا میں ملی ہیں ۔ جاوا میں ایک علاقے کا نام ۔ |
| Wadmal | Noun | کھردرا سا اُونی کپڑا جو ماضی میں اِنگلِستان اور اسکنڈے نیویا کے مُمالِک میں سردیوں کے گرم بنانے کے لیے عام تھا ۔ |
| Wadmalwadmolwadmel | — | — |
| Wadmiltilt | Noun | ترپال کی ایک قسم جس سے توپ خانے کو چھپایا جاتا ہے ۔ |
| Wadood | Name | ودود: محبت کرنے والا ۔ چاہنے والا ۔ |
| Wadset | Verb | گروی رکھانا ۔ رہن رکھنا ۔ |
| Wadsetter | Noun | مرتہن ۔ گروی رکھنے والا ۔ |
| Wadtel | Noun | (تاریخ) میدے کی روٹی یا کیک وغیرہ ۔ |
| Wae | Noun | رنج و غم یا ماتم کرنے کا حرف فجائیہ ۔ |
| Waeeah | Name | واعیہ ۔ واعی کی تانیث نگاہ رکھنے والی محافظ ۔ |
| Waeed | Name | وعید: سزا کی دھمکی دینے والا ۔ |
| Waesuckwaesucks | — | — |
| Waf | Noun | (دوسری جنگ عظیم میں قائم ہونے والی ) عورتوں کی فضائیہ کی رکن ۔ |
| Wafa | Name | وفا : نباہ ۔ ساتھ ۔ |
| Wafaq | Name | وفاق: اتفاق ۔ اتحاد ۔ ملاقات ۔ صلح ۔ |
| Wafaqat | Name | وفاقت ۔ صلح موافقت ۔ |
| Wafda | Name | وافدہ ۔ پیامبر قاصدہ شتر سوار عورت ۔ |
| Wafed | Name | وافد: قاصد ۔ ایلچی ۔ |
| Wafer | Noun | کاغذی بسکٹ ۔ رقاقہ ۔ایک قسم کا نہایت پتلا اور میٹھا بسکٹ جس کی شکل شہد کے چھتے کی طرح ہوتی ہے ۔ |
| Wafer ash | Noun | ہاپ کی بیل ۔ |
| Wafer iron | Noun | لمبے دستے والی سنسی جو کاغذی بسکٹ بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Wafer sheet | Noun | کاغذ کی طرح مہین بسکٹ جو دوا خانوں میں کیپسول نبانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Wafer thin | Adjective | کاغذی ۔ بہت پتلا ۔ بہت باریک ۔ |
| Wafer thin | Adjective | کاغذی ۔ بہت پتلا ۔ بہت باریک ۔ |
| Waferer | Noun | کاغذی بسکٹ بنانے یا بیچنے والا ۔ |
| Wafery | Adjective | پپڑیلا ۔ کاغذی ۔ |