English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wasqa Name واثقہ ۔ مستحکم مضبوط نچتہ ۔
Wasqi Name وثقی: یقین محکم ۔ یقین کامل ۔ مکمل اعتماد ۔
Wassail Noun اِنگلِستان میں قائم زمانے کا جام صحت ۔ جشن طرب جِس میں شراب نوشی ہوتی ہے ۔
Wassail bowl Noun ایل(شراب) کو ملانے اور پیش کرنے کا پیالہ ۔
Wassail bowl Noun ایل(شراب) کو ملانے اور پیش کرنے کا پیالہ ۔
Wassailer Noun جام صحت پینے والا شخص ۔ مے نوش ۔ مے آشام ۔
Wasseat Name وسیت: نزدیکی ۔ قرب ۔
Wassermann s gland Adjective معدے کے غدود ۔
Wassermann test Noun واسرامَن ٹیسٹ
Wassermanntest Noun ویزرمین امتحان ۔ آتشک کے جانچ کے لیے امتحان خون ۔
Wassie Noun بلور کا شگاف جو تراشی کے لئے بنایا گیا ہو ۔
Wast Verb تھا ، تھے ۔
Wasta Name وستا ۔ تعریف ستائش توصیف حمد ۔
Wastable Adjective ضائع ہونے کے لائق ۔ برباد ہوجانے والا ۔
Wastage Noun ضائع کرنے کا عمل ۔ تصیع ۔ بربادی ۔ ضائع شُدہ مَقدار ۔
Wastage1
Waste Verb جائیداد کو برباد کرنا ۔ ویران کرنا ۔ تاراج کرنا ۔ فضول استعمال کرنا ۔ خرچ کرنا ۔
Waste basket Noun رَدی کی ٹوکری ۔ ٹوکری جو ردی کاغذات اور ردی اشیا رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
Waste bin Noun کوڑے دان ۔ ردّی کاغذ ۔ کاٹھ کباڑ وغیرہ ڈالنے کا بڑا ڈبا ۔
Waste book Noun کچا کھاتہ ۔ کتاب جس میں حساب کا ابتدائی اندراج بطور یاد داشت ہوتا ہے ۔
Waste bowl Noun پیالہ جس میں فاسل چائے یا چائے کی پتیاں ڈالی جاتی ہیں ۔
Waste disposal Noun کوڑا نمٹائی ۔ کوڑا کرکٹ ۔ فُضلے وغیرہ کو قرینے سے ٹھکانے لگانے کا عمل ۔
Waste disposal unit Noun کوڑا نمٹاوٴ آلہ ۔ برقی آلہ جو باورچی خانے کے سنک کے نِکاسی نلکے سے جُڑا ہوتا ہے اور کوڑا کرکٹ کو چورا چورا کر کے نِکال دیتا ہے ۔
Waste gate Noun ذخیرہ ء آب کا وہ دروازہ جس سے زائد پانی نکالا جاتا ہے ۔
Waste ground Noun افتادہ زمین ۔ جِسے نہ تو ترقی دی گئی ہو اور نہ کِسی استعمال میں لایا گیا ہو ۔
Waste heat Noun مختلف قسم کی بھٹیوں سے نکلنے والی حرارت ۔ زائد حرارت ۔
Waste land Noun بنجر ۔ بنجر زمین ۔ ویران جگہ یا علاقہ ۔
Waste material Phrase ردی سامان
Waste material or objects Phrase ردی سامان یا چیزیں
Waste mould Noun وہ سانچہ جسے ہٹانے کے لئے توڑ دینا پڑتا ہے ۔