English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wasit Name وسیط: جج ۔ ثالث ۔ منصف ۔
Waski Name وثقی ۔ مضبوط پلی ۔
Wasla Name وصلہ ۔ ملاپ واسطہ تعلق ۔
Wasmia Name وسیمہ ۔ موسم بہار کی عورت ۔
Wasnah Name وصناع: بہت مسکرانے والا ۔ سفید رنگت والا ۔
Wasnt
Wasooq Name وثوق: اعتماد ۔ بھروسہ ۔ یقین ۔ استقلال ۔
Wasoot Name وسوط: درمیان ۔ مابین ۔ بیچ کا ۔
Wasout Name درمیانی ۔ بیچ کا ۔
Wasp Noun بِھڑ ، زنبور ۔
Wasp bee Noun بِھڑ سے مشابہ شہد کی مکھی ۔
Wasp beetle Noun ایک قسم کا سیاہ اور زرد رنگ کا بھونرا جو بِھڑ سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Wasp fly Noun بِھڑ مکھی ۔تتیا ۔
Wasp paper Noun کاغذ نما مادہ جس سے بِھڑ کے چھتے بنتے ہیں ۔
Wasp spider Noun بِھڑ سے مشابہ مکڑا ۔ زنبور نما مکڑی ۔
Wasp sting Noun بِھڑ کا ڈنگ یا ڈنگ مارنا ۔
Wasp waist Noun غیر معمُولی نازُک کمر ، بالخصوص عورت کی ۔
Wasp waist Noun غیر معمُولی نازُک کمر ، بالخصوص عورت کی ۔
Wasp waisted Adjective پتلی کمر کا ۔ نازک کمر والا ۔
Wasp waisted Adjective پتلی کمر کا ۔ نازک کمر والا ۔
Waspily Adverb (بدمزاجی سے) جھلے پن سے ۔ تلخی سے ۔ ترش روئی سے ۔
Waspish Adjective چڑ چڑا ، بدمزاج ، جھلا ۔
Waspishly Adverb بد مزاجی سے ۔ تنک مزاجی سے ۔ تلخی سے ۔ تند مزاجی سے ۔
Waspishness Noun تلخی ۔ تنک مزاجی ۔ چِڑچِڑا پَن ۔ بدمزاجی ۔
Wasplike Adjective بِھڑ جیسا ۔ کٹ کھنا ۔
Waspling Noun بِھڑ کا لاروا (larva) ۔
Wasps haunt the honey pot Idiom جہاں گڑ وہاں مکھیاں ! ۔
Wasps nest
Waspwasp
Waspy Noun بِھڑ جیسا ۔ زنبور نما ۔ جہاں بِھڑ کثرت سے ہوں ۔