English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Washington handpress Noun انسویں صدی کا دستی چھاپہ خانہ ۔
Washington pie Noun جام کی تہ چڑھا کیک ۔
Washingtonia filifera Noun امریکی تاڑ ، امریکی صنوبر
Washiqa Name وشیکہ ۔ تیز رفتار جلدی کرنے والی ۔
Washland Noun ڈباوٴ ۔ علاقہ جو سیلاب سے پانی میں ڈوب جاتا ہو ۔
Washmanns test
Washni Name وشنی ۔ سرخ رنگ گلگونہ ۔
Washout Noun مٹّی کا بہاوٴ خصوصاً سڑک پر سے موسلا دھار بارِش کی وجہ سے ۔
Washroom Noun غُسل خانہ ۔ طہارت گاہ ۔ ایک ایسا کمرہ جِس میں ایک سے زیادہ سلفچیاں اور طہارت و صفائی کی دیگر سہولتیں موجود ہوں ۔
Washstand Noun مُنھ ہاتھ دھونے کی میز ۔ فرنیچر کا ایک آئٹم جِس میں مُنھ ہاتھ دھونے کے لیے تسلا ۔
Washt Name وشت ۔ خوب خوش ۔
Washtub Noun کپڑے دھونے کا ٹب ۔
Washud Name واشد ۔ کھلا ۔
Washway Noun سڑک کا وہ حصہ جہاں سے پانی گزر تا ہے ۔
Washwoman Noun دھوبن ۔
Washy Adjective پانی والا ۔ آبی ۔ بہت زیادہ حل کیا ہوا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔
Wasi Name وصی ۔ وصیت کرنے والا ۔
Wasia Name واصیہ ۔ رہبر عورت ۔
Wasif Name واصف ۔ تعریف کرنے والا ۔
Wasifa Name واصفہ ۔ تعریف کرنے والی ۔
Wasih ullah fateh puri wali saint
Wasil Name واصل: ملنے والا ۔
Wasila Name وصیلہ ۔ ہروقت ساتھ رہنے والی ۔
Wasim Name وسیم : حسین و جمیل ۔ خوبصورت ۔
Wasim ara Name وسیم آراء ۔ خوبصورتی کی آرائش کرنے والی ۔
Wasim ul nisa Name وسیم النساء ۔ خوبصورت عورت حسین و جمیل عورت ۔
Wasima Name وسیمہ ۔ حسین سوہنی خوبصورت ۔
Wasiq Name واثق ۔ اٹل ۔ پکا ۔
Wasiq ba ullah
Wasiqa Name وثیقہ ۔ اقرار نامہ معاہدہ عہد و پیمان ۔