English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Washer dryer
Washer man Noun دھوبی ۔ دھونے والی مشین چلانے والا ۔
Washer man Noun دھوبی ۔ دھونے والی مشین چلانے والا ۔
Washer up Noun (کھانے کا) برتن (قاب پیالہ وغیرہ) دھونے والا ۔
Washer up Noun (کھانے کا) برتن (قاب پیالہ وغیرہ) دھونے والا ۔
Washer wife Noun دھوبن ۔ ممولا کی قسم کی چڑیا ۔
Washerman Noun دھوبی ۔ بربٹھا ۔ گازر ۔ اُجرت پر کپڑے دھونے کا کام کرنے والا ۔
Washermens itch
Washerwoman Noun دھوبن ۔ بریٹھن ۔ اُجلی ہوا ۔ اُجرت پر کپڑے دھونے والی ۔
Washerwomans finger hands
Washerwomans itch scall
Washery Noun وہ جگہ جہاں اون کچی دھات وغیرہ دھوئی جاتی ہے ۔
Washid Name واشد ۔ کھلا ۔
Washily Adverb پھیکے انداز میں ۔ مریل انداز میں ۔
Washiness Noun پھیکا پن ۔
Washing Noun دُھلائی کے کپڑے ، لادی ۔
Washing bill Noun لانڈری کا حساب ۔
Washing bond Noun بانڈ کی فرضی فروخت ۔
Washing book Noun کھاتہ جس میں لانڈری کے حسابات درج ہوتے ہیں ۔
Washing crystal Noun قلمی سوڈا جو کپڑے دھونے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Washing day Noun کپڑے دھونے کا مخصوص دن ۔
Washing engine Noun مشین جس میں چیھتڑے دھوئے جاتے ہیں اور جنہیں دھاگوں اور ریشوں کی شکل میں بنادیا جاتا ہے ۔
Washing it down with boiling waterq 37 67
Washing machine Noun واشنگ مشین ۔ کپڑے دھونے کی مشین ۔
Washing powder Noun کپڑوں کی دُھلائی کے لیے صابن یا کِسی میل کاٹ چیز کا سفوف ۔
Washing soda Noun سوڈا ۔ سوڈیم کاربونیٹ ۔
Washing sodasodium corbonate
Washing stuff Noun مٹی جس میں سے سوڈا نکلتا ہے ۔
Washing up
Washington d c is the capital of the united states of america