English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wash woman | Noun | دھوبن ۔ کپڑے دھونے والی عورت ۔ |
| Wash your dirty linen at home | Idiom | گھر کے بھید باہر بیان نہیں کرنے چاہیئیں ۔ |
| Wash your face in the wash basin | Phrase | واش بیسن پر منہ دھو لیجئے |
| Wash your hand | Phrase | ہاتھ دھو لو |
| Wash your hand and face | Phrase | اپنا ہاتھ منہ دھو لو |
| Washa | Name | وشاء ۔ تلوار شمشیر ۔ |
| Washability | Noun | پکے رنگ کا اور پائدار ہونا ۔ |
| Washable | Adjective | پکے رنگ کا اور پائدار (کپڑا) دھلاو ۔ پانی میں حل ہونے والا ۔ |
| Washad | Name | وشاد ۔ شمشیر تلوار ۔ |
| Washada | Name | وشادہ ۔ تلوار ۔ |
| Washakh | Name | وشاخ ۔ تلوار شمشیر کمان ۔ |
| Washaq | Name | وشاق: غلام ۔ خدمتگار ۔ |
| Washaqa | Name | وشاقہ ۔ باندی کنیز لونڈی ۔ |
| Washbag | Noun | سنگار تھیلا ۔ بناوٴ سنگار کا سامان رکھنے کا پن ۔ روک تھیلا ۔ |
| Washbasin | Noun | دیوار میں لگا ہوا ایک طرح کا تسلا جِس میں پانی کی ٹونٹی ہوتی ہے اور ہاتھ مُنہ وغیرہ دھوۓ جا سکتے ہیں ۔ |
| Washboard | Noun | (بحری) وہ تختہ جو جہاز کے پہلو میں لگا رہتا ہے تاکہ موجوں کی ٹکر سے جہاز کو محفوظ رکھا جاسکے ۔ |
| Washbowl | Noun | چلمچی ۔ برتن وغیرہ دھونے کا طشت ۔ سنک ۔ ہاتھ مُنھ دھونے کا تسلا ۔ |
| Washbrew | Noun | جنی کا اَٹا جسے اُبال کر جیلی کی شکل میں بنا دیا گیا ہو ۔ |
| Washcloth | Noun | صافی ۔ بدن صاف کرنے کے لیے مربع شکل کا چھوٹا سا کپڑا ۔ |
| Washda | Name | واشدہ ۔ شگفتہ ۔ |
| Washday | Noun | دُھلائی کا دِن ۔ کپڑے دھونے کا دِن ۔ |
| Washed | Adjective | دھویا ہوا ۔ دھلا ۔ تصویر جس میں رنگ کی چوڑی پٹیاں ہوں ۔ |
| Washed curd cheese | Noun | ایک قسم کا پنیر جسے بنانے سے پہلے دہی کو دھویا جاتا ہے ۔ |
| Washed our hands and face and offered prayer | Phrase | منہ ہاتھ دھو کر نماز پڑھتے |
| Washed out | Adjective | جِس کا دھل دھل کر رنگ کا اُڑ گیا ہو ۔ پیلا ۔ فق ۔ |
| Washed out | Adjective | جِس کا دھل دھل کر رنگ کا اُڑ گیا ہو ۔ پیلا ۔ فق ۔ |
| Washed up | Adjective | ہارا ہوا ۔ پٹا ہوا ۔ ناکام ۔ |
| Washed up | Adjective | ہارا ہوا ۔ پٹا ہوا ۔ ناکام ۔ |
| Washeeq | Name | وشیک: تیز رفتار ۔ تیز ترین ۔ جلدی کرنے والا ۔ |
| Washer | Noun | سوراخ دار یاچپٹاچھلاجو ڈھبری وغیرہ کے ساتھ مظبوطی کے لئے لگا دیتے ہیں ۔ چیندی ۔ واشر ۔ |