English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wash house Noun کپڑے دھونے کا کارخانہ خصوصاً لانڈری ۔
Wash house Noun کپڑے دھونے کا کارخانہ خصوصاً لانڈری ۔
Wash ing
Wash kithen Noun باورچی خانہ جو کپڑا دھونے کے لئے استعمال کیا جائے ۔
Wash land Noun وہ قطعہء زمین جس پر میعادی طور پر سیلاب اَجائے ۔
Wash leather Noun سابر کا چمڑا یا اسی طرح کا نرم چمڑا (بھیڑ بکری وغیرہ کا) ۔
Wash leather Noun سابر کا چمڑا یا اسی طرح کا نرم چمڑا (بھیڑ بکری وغیرہ کا) ۔
Wash linen Noun سوتی کپڑے جو دھونے کے لئے بیجھے گئے ہوں ۔
Wash man Noun دھوبی ۔ دھونے والی مشین چلانے والا ۔ کپڑے کی مل کا وہ مزدور جو کپڑے کو رگڑ کر چمکاتا ہے ۔
Wash ones brain
Wash ones dirty linen at home
Wash ones dirty linen in piblic
Wash ones hands of
Wash out دھونا ۔ صاف کرنا ۔ پانی کے زور سے تُباہ ہو جانا ۔ بہا لے جانا ۔
Wash out دھونا ۔ صاف کرنا ۔ پانی کے زور سے تُباہ ہو جانا ۔ بہا لے جانا ۔
Wash out clonic Noun پانی گرانے والا قرمچہ
Wash plain Noun سیلابی زمین ۔ کچھار ۔
Wash pool Noun گڑھا جس میں بھیڑوں کو دھوتے ہیں ۔
Wash pot Noun وہ برتن جس میں کوئی چیز دھوئی جائے ۔ وہ برتن جس میں رانگ سے سونے کو الگ کرتے ہیں ۔
Wash rack Noun منہ ہاتھ دھونے کی میز ۔ سلفچی ۔ وہ جگہ جہاں موٹر گاڑیاں دھوئی جاتی ہیں ۔
Wash rag Noun صافی ۔
Wash room Noun طہارت خانہ ۔ بیت الخلا ۔ کپڑے رنگنے کے کارخانے کا وہ کمرا جس میں کپڑوں کو دھویا جاتا ہے
Wash sale Noun نمائشی فروخت ۔
Wash strake Noun وہ تختہ جو کشتی یا گودی کو موجوں کی ٹکر سے محفوظ رکتھا ہے ۔
Wash tail Noun ممولا کی قسم کا ایک پرندہ ۔
Wash tray Noun کپڑے دھونے کا ٹب ۔
Wash trough Noun (کان کنی )کچی دھات دھونے کی ناند ۔
Wash up Noun دھونا ۔صاف کرنا۔
Wash water Noun دھونے کا پانی ۔ دھوون ۔
Wash wheel Noun سادہ یا کگردار گراں استوانہ جس میں کپڑے دھوئے جاتے ہیں ۔