English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wasfa Name وصفی: توصیفی ۔ ستائشی ۔ صفاتی ۔ تعریف ۔
Wasfia Name وصفیہ ۔ صفاتی تعریفی توصیفی ستائشی ۔
Wash دھونا ۔
Wash and wear Adjective دھووٴ اور پہنو ۔ ایسا کپڑا جِسے دھونے کے بعد معمولی سی اِستری کی ضرورت ہو ۔
Wash away Noun پہاڑی کے کسی حصے کا سیلاب سے بہہ جانا ۔
Wash ball Noun صابن کا گولا (منہ ہاتھ دھونے کا ) ۔
Wash barrel Noun پیپا جس میں میکرل (مچھلی) کو چاک کر کے خون دھونے کے لئے ڈالتے ہیں ۔
Wash basin چلمچی ۔
Wash basket Noun میلے کپڑے رکھنے کی ٹوکری ۔
Wash bear Noun امریکی ریچھ ۔
Wash black غسول اسود ، نہانے کی کالی چیز
Wash boiler Noun بھٹی چڑھانے کا برتن ۔ کپڑے دھونے کا کڑھاو ۔
Wash bottle Noun دو منہ والی بوتل جس کے ایک منہ میں ہوا داخل کرنے سے دباﺅ پڑتا ہے اور اس دباﺅ کے ذریعہ بوتل کے دوسرے منہ سے پانی یا جو بھی سیال اس میں موجود ہو دھار کی صورت میں نکلتا ہے
Wash bowl Noun برتن دھونے کا طشت ۔ لگن ۔ کونڈا ۔
Wash brush Noun رنگ پھیرنے کا بڑا برش ۔
Wash cloth Noun صافی ۔
Wash coloured Adjective پانی کا رنگ یا اَب رنگ پھیرا ہوا ۔
Wash day Noun کپڑے دھونے کا مخصوص دن ۔
Wash dirt Noun مٹی جس کو دھو کر سونا نکالا جاتا ہے ۔
Wash dirty linen in public Idiom راز کھولنا ۔
Wash dish Noun ممولا وغیرہ کی قسم کی ایک چڑیا ۔
Wash dishes Phrase برتن دھونا
Wash down دھو کَر پوری طرح صاف کرنا ۔
Wash down clonic Noun پانی سے دھونے والا قرمچہ
Wash drawing Noun اَب رنگ تصویر بنانے کا ایک طریقہ جس میں رنگ کی چوڑی پٹیاں دی جاتی ہیں ۔ ایسی تصویر ۔
Wash eye Noun آنکھ دھونے کی دوا
Wash fountain Noun مدور لگن جس کے گرد بیٹھ کر بہت سے لوگ کپڑے ایک ساتھ دھوتے ہیں ۔
Wash gourd Noun ایک پھل جس سے جھانویں کا کام لیا جاتا ہے ۔
Wash gravel Noun کنکر کی تہ جس میں سونا ہو ۔
Wash hand Adjective ہاتھ دھونے میں استعمال ہونے والا ۔