English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waddled Verb چھوٹے قدموں میں چلا ۔
Waddler Noun ہنس کی چال چلنے والا ۔
Waddling unsteady Noun بطخ جیسی چال
Waddly Adjective لجا لجا کر ۔ اٹھلا اٹھلا کر ۔
Waddy Verb واڈی سے حملہ کرنا یا مارنا ۔
Waddywaddie
Wade Noun پا یاب روی ۔
Wade in Idiom زبر دست حملہ کرنا ۔
Wade in or wade into زور و شور سے آغاز کرنا ۔ زجرو توبیخ کرنا ۔
Wade into Idiom قوت سے ٹھیک کرنا ۔
Wade inwade into
Wade through book Idiom کتاب سر سری پڑھنا ۔
Waded Verb بڑی کوشش سے چلا ، پایاب اترا ۔
Wadeed Name ودید ۔ محبت کرنے والا ۔
Wadeeda Name ودیدہ ۔ خوش ۔
Wadeite Noun ایک معدنی شے جس میں پوٹاشیم کیلسیم اور زرکونیم کا سلیکیٹ شامل ہوتا ہے ۔
Waden inversion Phrase والڈن مقلوبیت : وہ مقلولبیت (inversion ) جو اس وقت وقوع پذیر ہوتی ہے جب نیو کلیو ہاڑلک sn2 نیو کلیوفاء لک بدل میکا نیزم میں عامل کرتا ہے ۔
Wader Noun پانی کیچڑ برف وغیرہ میں چلنے والا ۔
Wadering albatross Noun بری جنس کا سیاہ بازووں والا سفید قادوس ( پرندہ) جو جنوبی بحیروں میں پایا جاتا ہے ۔
Wadeyers plasma cell
Wadflute Noun ایک قسم کا ساز ۔
Wadge Noun گٹھر ۔ گٹھا ۔ گٹھری ۔ پچڑ ۔
Wadha Name ودھا ۔ سفید رنگت والی ۔
Wadi Noun وادی ۔ برساتی نالہ ۔ پہاڑی نالہ ۔ شمال مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے برساتی نالے جو موسم برسات میں چلتے ہیں ۔
Wadia Name وادیہ ۔ نیچی زمین صحرا ۔
Wadid Name ودید: چاہت کرنے والا ۔ محبت کرنے والا ۔
Wadida Name ودیدہ ۔ رفاقت دوستی پیار محبت ۔
Wadin Name ودین: نمی والا ۔ پانی میں بھیگا ہوا ۔
Wading bird Noun لم ڈہینگ ۔ لم ڈٹنگا ۔ لمبی ٹانگوں والی دریائی چڑیا جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتی ہے ۔ طوّل ۔
Wading boot Noun (گھٹنوں تک) اونچا جوتا جو مچھیرے گھٹنوں گھٹنوں پانی میں اترتے وقت پہنتے ہیں ۔