English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wrought iron Noun پٹواں لوہا ۔ نسبتاً خالص لوہا جو ڈلوں کے لوہے سے تيار کيا جاتا ہے ۔
Wrought nail Noun گل میخ ۔
Wrought up Adjective مشتعل ۔
Wrought up worked up
Wroughted Verb مائع ہونے کی وجہ ہوا ۔
Wrow کرو ۔ کَوّا ۔
Wrrdless Adjective بے خس و خاشاک ۔ گھاس پھونس سے پاک ۔
Wrung Verb نچوڑا ، پیسہ لینے میں کامیاب ہو گیا ۔
Wry Adjective غَير مَعمُولی طَور پَر جھُکا ہُوا ۔ ايک طَرَف کو مُڑا ہُوا ۔ بَد شَکلا ۔ تِرچھا ۔
Wry billed Adjective جس کی چونچ کسی طرف مڑی ہوئی ہو ۔ کج منقار ۔
Wry faced Adjective غیر متناسب چہرے والا ۔ کج چہرہ ۔
Wry neck Adjective گردن کی اکڑن ۔
Wry necked Adjective کج گردن ۔ صعتر میں مبتلا ۔
Wry necktorticolitis
Wryly Adverb ٹيڑھے پَن سے ۔ بِگڑے ہُوئے انداز ميں ۔ کَجی کے ساتھ ۔
Wryneck Noun (امراضِيات) صَعر ۔ گَردَن سيخی ۔ (بول چال) ٹيڑھی يا مُڑی ہُوئی گَردَن والا شَخص ۔
Wryness Noun بِگاڑ ۔ ٹيڑھا پَن ۔ کَجی ۔ پيچيدگی ۔ تِرچھا پَن ۔
Wsaq Name ایثاق ۔ پکڑنا ۔
Wthat (حرف استعجاب ) ۔ عجیب برا یا اچھا وغیرہ ۔ بلانے یا توجہ دلانے کے لئے مستعمل ہے ۔ جتنا کہ ۔ جو کہ ۔
Wu Noun چینی زُبان کی ایک بولی جو کیانگ سو اور چے کیانگ صوبوں سے مخصوص ہے ۔
Wuagga Noun گورخر ۔ کواگا ۔ دودھ پلانے والا جانور ۔
Wud Adjective (اسکاچستان) خصوصاً پاگل ۔ دیوانہ ۔ مجنوں ۔
Wuff Noun کتے کےہلکے بھونکنے کی آواز ۔
Wufza Name وفضہ ۔ ترکش جھولی ۔
Wujoob Name وجوب: فرض ۔ ضروری ۔ لازم ۔
Wulfenite Noun ايک مَعدَن جِس ميں موليڈينيمی سيسَہ بَطَورِ جُزو شامِل ہے ۔
Wunderkind Noun باکمال نوجوان ۔ جو کم عمری میں کارہاۓ نُمایاں انجام دے ۔
Wung out Adjective جس میں آگے کا بادبان ایک طرف اور سب سے بڑا بادبان دوسری طرف لگا ہو ۔
Wurdah Name وردہ ۔ سرخ رنگت سرخ گھوڑی ۔
Wurdet Name وردت: گلگونہ ۔ رنگت ۔