English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wrong side Noun اُلٹا رُخ ۔ غلط طرف ۔ خصوصاً کپڑے کا وہ رُخ جو خراب یا کھردرا ہو ۔
Wrong way غلط راستہ ۔
Wrongdoer Noun گُنہگار ۔ خاطی ۔ خَطا کار ۔ جو غَلَط کام کَرتا ہو ۔ بَدکار ۔
Wrongdoing Noun خطا ۔ بدی ۔ بُرائی ۔
Wronged Adjective جسے نقصان پہنچا ہو ۔ جس کی حتک عزتی کی گئی ہو ۔
Wrongedoing Noun غَلَط کاری ۔ خَطا کاری ۔
Wrongful Adjective نا جائز ۔
Wrongful attachment غلط قرقی ، قرقی ناجائز ۔
Wrongful conduct حرکت ناجائز ، ناجائز برتاﺅ ۔
Wrongful confinement حبس بے جا ، غلط حراست ، حراست نا جائز ۔
Wrongful death Noun نا جائز قتل ۔
Wrongful detention حبس بے جا ، قید نا جائز ۔
Wrongful dismissal man Adjective بے انصافی پر مبنی برخاستگی ۔
Wrongful distraint ضبطی بے جا ۔
Wrongful gain فائدہ بے جا ، فائدہ ناجائز ۔
Wrongful law Adjective بے جا ناجائز ۔
Wrongful restraint حبس بے جا ، مزاحمت بے جا ، بے جا رکاوٹ ۔
Wrongfully Adverb نارواطور پر ۔ نا مناسب طریقے سے ۔
Wrongfulness Noun بے انصافی ۔ زیادتی ۔
Wrongfuss نقصان بے جا ۔
Wronghearted Adjective بے انصاف ۔ غیر منصفانہ ۔
Wrongly Adverb غلطی سے ۔
Wrongness Noun غلط ہونا ۔ نا مناسب ۔ بے انصافی ۔
Wrongously Adverb نامناسب طور پر ۔ نا جائز طور پر ۔
Wrongun
Wrot Noun عمارتی لکڑی جِس کا ایک یا ایک سے زیادہ رُخ چھیل کر ہموار بنا دیا گیا ہو ۔
Wrote out the prescription and gave it to the writer Phrase نسخہ لکھا اور اسے مصنف کو تھما دیا ۔
Wroth Adjective بہَت زِيادَہ خَفا ۔ پيچ و تاب ميں ۔ پُر غَضَب ۔ غُصّے ميں ۔
Wrought Adjective ساختَہ ۔ محنَت سے مُکَمَّل کَردَہ ۔ محنَت سے بَنايا ہُوا ۔
Wrought iron Noun پٹواں لوہا ۔ نسبتاً خالص لوہا جو ڈلوں کے لوہے سے تيار کيا جاتا ہے ۔