English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wurley Noun آسٹریلیا کے دیسی باشندوں کی جھونپڑی ۔
Wurmian Adjective یخ بستگی کے چوتھے اور آخری مرحلے سے متعلق ۔
Wurras Noun افریقہ کی قاتل دیدان (پیٹ کے طفیلی کیڑے) دوائی
Wurrup Noun مرکزی اور مغربی آسٹریلیا کی چھوٹی قسم کا کنگارو ۔
Wurst Noun ساسیج جو جرمنی اور آسٹریا سے مخصوص ہیں ۔
Wurt reaction ووٹ تعامل ۔ الکائل ہیلائیڈ کا ایتھری محلول جب سوڈیم کے عمل سے گزرتا ہے تو اسے ورٹ تعامل کہتے ہے ۔
Wurtz column Noun قمقمہ دار تکسیر ی استوانہ جو تجربہ گاہ میں عرق کشی کے کام آتاہے ۔
Wurtz fitting reaction ورٹزفٹنگ تعامل ۔ اس میں الکائل بینزین کی تشکیل ایلی فیٹک ہیلائیڈ اور ایرومیٹک ہیلائیڈ سے میٹالیک سوڈیم ایتھر کے عمل سے ہوتی ہے ۔
Wurtz synthesis ورٹز تالیف ۔ خشک ایتھر میں سوڈیم کے ساتھ ری فلکسنگ (Rx.) کے ذریعے الکینز کی تیاری ۔
Wurtzilite Noun ایک قسم کااسلفٹ ۔
Wurtzite ورٹزائیٹ Zns کی ایک ورائٹی ۔
Wurtzite structure Phrase دیکھو ۔
Wurzel Noun ایک قسم کا چقندر ۔
Wusalat Name وسالت ۔ وسیلہ ۔
Wuss Noun ہوش ۔ مریل یا ڈر پوک آدمی ۔
Wussy Adjective مریل ۔ اناڑی ۔ ڈر پوک ۔
Wustite Noun ایک مصنوعی شے جس میں لوہے کا آکسائیڈ ہوتا ہے ۔
Wuther Noun شور کے ساتھ بہنا ۔
Wuyan Name وویان ۔ زندہ بھرپور زندگی ۔
Wwing پر ۔
Wworkable Adjective قابل عمل ۔
Www Phrase www : یہ world wide web کا مخفف ہے ۔
Wxchange Verb تبادلہ کرنا ۔
Wxoneration Noun خلاصی ۔ سبکدوشی ۔ بریت ۔
Wxport licence Combining Form برآمدی لائسنس ۔
Wxtracarposial circulating Noun جسم سے باہر دوران خون مثلا کس مصنوعی گردہ ، دل ، پھیپھڑہ میں سے گزارنا
Wyandot Noun, Adjective وین ڈوٹ ۔ شُمالی امریکا کے ان قدیم باشِندوں میں سے کوئی جو اونٹیریو میں آباد تھے ۔
Wyandotte Noun امريکی مُرغِيوں کی دَرميانے قَدو قامَت کی ايک گھَريلُو نَسَل ۔
Wych elm Noun لچیلا نارون ۔ ایک یوریشیائی نارون جِس کے بڑے بڑے کھردرے پتّے ہوتے ہیں ۔
Wych hazel Noun وچ بندق یا اس کی لکڑی ۔