English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wyclif Noun جان وک لف یا اس کے پیروﺅں کامزہبی عقیدہ ۔
Wycliffite wyclifite lollard loller
Wyethia Noun سورج مکھی سے مشابہ پودوں کی ایک جنس ۔
Wykehamical Adverb ونچسٹر کالج یا وہاں کے طلبا یا استاتذہ سے متعلق ۔
Wykehamist Noun ونچسٹر کالج کا طالب علم یا وہاں کا تعلیم یافتہ ۔
Wyliecoat Noun ایک قسم کا گرم زیر جامہ ۔
Wymans strap
Wynd Noun گلی ۔ تنگ ۔ چوراہا ۔
Wynyardia Noun اسٹریلیا میں پایا جانے والا ایک متحجر تھیلی دار جانور ۔
Wysbygi Adjective ڈبلیو وائے ایس بی وائے جی آئی ۔ واٹ یوسی واٹ یو گیٹ کا مخفف ۔
Wysiwyg Adjective وزی وگ ۔ جو دید ہے وہی یافت ہے ۔ جِس سے یہ جِتانا مقصود ہو کہ متن جِس طرح اسکرین پر دکھایا گیا ہے ہو بہو اسی طرح چھپ کر نکلے گا ۔
Wyslwyg Adjective ڈبلیو وائے ایس بی وائے جی آئی واٹ یو سی واٹ یوگیٹ کا مخفف ۔
Wyswyg Adjective ڈبلیو وائے ایس ڈبلیو وائے جی ۔ واٹ یو سی واٹ یو گیٹ کا مخفف ۔
Wyvern Noun دو پاﺅں کے پردار اڑدہے کی شکل جو ڈھال پر بناتے ہیں ۔
Wywern wivern