English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Written account اندراج ۔ تحریر ۔
Written agreement اقرار نامہ تحریری ، معاہدہ تحریری ۔
Written authority اختیار تحریری ، تحریری اختیار نامہ ۔
Written constitution تحریری دستور ۔
Written memorandum تحریری یادداشت ۔
Written notice Noun تحریری اطلاع یا نوٹس ۔ تحریری اعلان ۔ اطلاع نامہ ۔
Written off Adjective قلمزدہ ۔
Written request درخواست ، عرضے عرضداشت ۔ عرضی دعوی ، نالش ۔
Written word center
Wrizzled Adjective جھری دار ۔ پُر شکن ۔ لہر دار ۔
Wrl Noun ڈبلیو آر ایل ۔ فائل ایکسٹنشن جو ورچوئل ریئیلیٹی موڈلینگ لینگوئج کے تمام ڈاکیامنٹس کو مخفوظ کرے ۔
Wroclaw Adjective پولینڈ کے شہر کا یا وہاں سے متعلق ۔ وہاں کے طور طریقے یا رسم سے متعلق ۔
Wrong Adjective غلط ۔ قصور ۔ بگڑا ہوا ۔
Wrong at the very beginning Idiom بسم اللہ ہی غلط ! ۔
Wrong doer Noun گنگہار ۔ خطاکار ۔ مجرم ۔ قصور وار ۔
Wrong doer Noun گنگہار ۔ خطاکار ۔ مجرم ۔ قصور وار ۔
Wrong doing Noun گناہ ۔ خطاکاری ۔ قصور واری ۔
Wrong end of the stick نا و اجب اور نامو افِق سلو ک ۔ نا موا فق حا لا ت ۔
Wrong font Noun (طَباعت) غَلَط ٹائپ ۔ ٹائپ کی قِسم جو ہِدايَت کے خِلاف لَگا دی گَئی ہو ۔
Wrong foot Verb مشکل میں ڈالنا ۔
Wrong foot Verb مشکل میں ڈالنا ۔
Wrong footed Verb مشکل میں ڈالا ۔
Wrong has no warrant Idiom ظلم کرنا کسی حالت میں بھی روا نہیں ! ۔
Wrong head Noun اوندھی کھوپڑی کا آدمی ۔
Wrong headed Noun اوندھی کھوپڑی کا ۔
Wrong headed Noun اوندھی کھوپڑی کا ۔
Wrong headedly
Wrong headedness
Wrong hears wrong anwer given Idiom ہے یہ گنبد کی صدا جیسی کہے ویسی سنے ! ۔
Wrong path Noun غلط راستہ ۔