English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wrest Noun ستار وغیرہ کی کھونٹی ۔ کنجی ۔
Wrest block
Wrest pin Noun تاروں کی کھونٹیاں ۔
Wrest pin Noun تاروں کی کھونٹیاں ۔
Wrest plank Noun پیانو کا وہ تختہ جس میں تاروں کی کھونٹیاں رہتی ہیں ۔
Wrestch Noun بد نصیب ۔بد بخت ۔
Wrested Verb بڑی کوشش سے کنٹرول حاصل کیا ۔
Wrester Noun مَروڑنے والا شَخص ۔ مَسَخ کُناں ۔
Wrestle Verb, Interjection کُشتی ہونا ۔ مُقابلَہ ہونا ۔ کوشِش ۔ جَدوجَہَد ہونا ۔
Wrestle down Verb گرا دینا ۔ پٹخنا ۔
Wrestle with کسی سے کشتی لڑنا ۔
Wrestled Verb کشتی کی ۔
Wrestler Noun کُشتی لَڑنے والا ۔ پہَلوان ۔
Wrestling Noun کُشتِيوں کا مُقابلَہ يا فَن ۔ دَنگَل ۔
Wrestling scgool Noun (یونانی قدامت) ۔
Wretch Noun بد نصیب ۔
Wretched Adjective بد نصیب ۔ بد بخت ۔ مصیبت زدہ ۔
Wretchedly Adverb خراب یا نکمے طریقے پر ۔شدت سے ۔
Wretchedness Noun نکّما پن ۔ افلاس ۔ کم بختی ۔ بد نصیبی ۔ خبائث ۔
Wretchock Noun جھول کا سب سے چھوٹا اور کمزور بچہ ۔ بہت چھوٹا آدمی ۔ ٍ
Wri Noun ڈبلیو آر آئی ۔ فائل فارمیٹ جو مائیکرو سافٹ رائٹ فارمیٹ میں ڈاکیومنٹ فائلز کی شناخت کرتا ہے ۔
Wrick Noun جھٹکا ۔ موچ ۔ مروڑ ۔
Wried Adjective مڑا ہوا ۔ اینٹھا ہوا ۔
Wriggle Noun, Verb کیڑے و غیرہ کا بل کھانا ۔ عیّاری کرنا ۔ دھوکا دینا ۔
Wriggled Verb بل کھانا ۔
Wriggler Noun بل کھانے والا ۔ لہرانے والا ۔ چالاکی ۔
Wriggler wiggler
Wrigglingly Adverb لہر کھا کر ۔بل کھا کر ۔
Wriggly Adjective پیچ وتاب کھانے والا ۔ بل دار ۔ لہر دار ۔
Wrighht Noun کاریگر ۔