English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wright Name کاریگر ۔ صناع ۔ بنانے والا ۔ بڑھئی ۔ نجار ۔
Wright brothers invented the aeroplane and made our long journeys fast and comfortable Phrase رائٹ برادرزنےہوائی جہازایجادکیااورہمارےطویل سفروں کوتیزاورآرام دہ بنادیا
Wright lippia Noun کیلیفو رنیا کے صحراﺅں کی ایک پھیلنے والی خوشبو دار جھاڑی ۔
Wrightia antidysentrica Noun سیاہ کڑا ، اندر جو تلخ
Wrightia tinctoria Noun خیرنی
Wrightia tomentosa Noun پالہ ، خلاوہ ، دودھی
Wring نچوڑنا ۔
Wring down Verb دبانا ۔ نچوڑنا ۔
Wring house Noun وہ جگہ جہاں سیب یا انگور نچوڑنے کی کل رہتی ہے ۔
Wring off Noun (پھندے میں پھنسے ہوئے جانور کا) پنجے وغیرہ کو اینٹھ کر آزاد کرا لینا ۔
Wring out Verb مشکل سے کہنا یا اظہارکرنا ۔
Wring out the clothes Phrase کپڑے نچوڑ دو
Wring up Verb دبانا ۔بھینچنا ۔پیوست کرنا ۔
Wringed Verb نچوڑا ۔
Wringer Noun نِچوڑنے والا ۔ دھُلے ہُوئے کَپڑوں سے پانی خارِج کَرنے کی مَشين ۔
Wringing Noun نچوڑا جانا ۔ دبایا جانا ۔
Wringing machine Noun کپڑا نچوڑنے کی مشین ۔ عصارہ ۔
Wrinhing wet Adjective نچوڑنے کے قابل ۔
Wrinkle Noun شکن ۔ جھریاں ڈالنا ۔ نوک ۔ اشارہ ۔
Wrinkle ing
Wrinkled Adjective پُر شکن ۔ سلوٹ دار ۔
Wrinkledness Noun پر شکن ہونا ۔ سلوٹ دار ہونا ۔
Wrinkleless Adjective بے جھری کا ۔ چکنا ۔ ہموار ۔
Wrinkles جھریاں ۔
Wrinkling Noun جھریاں پڑنا ۔ جھریاں ۔ سلوٹ دار سطح ۔
Wrinkly Adjective جھُريوں والا ۔ شِکَن دار ۔ جھُريوں پَڑا ۔
Wrist کلائی ۔
Wrist band Noun کنگن ۔کڑا ۔ کلائی پر باندھنے کی پٹی ۔ ہتھکڑی ۔
Wrist block Noun کلائی پر انجیکشن لگا کر مقامی بے حسی پیدا کر کے ہاتھ اور انگلیوں کو بے حس کرنا
Wrist bone Noun کلائی کی ہڈی ۔