English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wrapped work Noun ایک قسم کی ٹوکری بنانے کا طریقہ ۔
Wrapper Noun لپیٹنے والا ۔لبادہ ۔اخبار وغیرہ لپیٹنے کا کاغذ ۔طبلق ۔
Wrappering Noun موٹے قسم کا کپڑا جو کسی چیز کے اوپر لپیٹنے کے کام آتا ہے ۔
Wrapping Noun کاغذ وغیرہ جس میں کوئی چیز لپیٹی جائے ۔
Wrapping paper Noun پارسل وغیرہ لپیٹنے کا مظبوط کاغذ ۔
Wrappingpaper پارسل وغیرہ لپٹینے کا مضبوط کا غز ۔
Wrasse Noun ایک قسم کی سمندری مچھلی جس کے ہونٹ موٹے اور جبڑے میں دانت علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں ۔
Wrath Noun غضب ۔ قہر ۔ غصہ ۔
Wrath is wont to forget the law Idiom غصہ میں قانون کی پرواہ نہیں رہتی ۔
Wrathful Adjective غضب ناک ۔غصے میں ۔
Wrathful wrathy
Wrathfully Adverb غضب ناک طریقے سے ۔
Wrathfulness Noun غضب ناکی ۔
Wrathily Adverb غضب ناک طر یقے سے ۔ غصے سے ۔
Wrathy Adjective قہر آلود ۔ گرد و غبار ۔
Wraxle Verb کشتی لڑنا ۔پوری طاقت سے مقابلہ کرنا ۔
Wreak Verb بدلہ لینا ۔
Wreaked Verb بڑا نقصان کیا ، زیادہ توڑ پھوڑ کی ۔
Wreaker Noun تباہ کار ۔ شدید انتقام لینے والا ۔
Wreakful Adjective انتقام لینے والا ۔انتقامی ۔
Wreath Verb آراستہ کرنا ۔ ھار لپیٹنا ۔
Wreath goldenrod Noun ایک امریکی سدا بہار بوٹی ۔
Wreath shell Noun گھونگے کی ایک جنس ۔
Wreath wort Noun ثلعب مصری کی قسم کی بوٹی ۔
Wreath wreathe Verb ہار لپیٹنا ۔ہار یا مکٹ سے اراستہ کرنا ۔
Wreathe Verb ہار بَنانا ۔ بَٹنا ۔ گھُوندنا ۔ ہار پہنانا ۔ گھير لينا ۔ مَلفُوف کَر دينا ۔
Wreathed Adjective لپٹا ہوا۔ گوندھا ہوا ۔بدلا ھوا ۔
Wreathed in smile Adjective مسکراتا ہوا ۔
Wreathen Adjective مروڑا ہوا ۔بگڑا ہوا ۔گوبدا ہوا ۔
Wreather Verb گھیرنا ، ڈھانپنا ۔