English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wrist clonic Noun کلائی کا تشخج
Wrist drop Noun کلائی کا فالج ۔کلائی کا رہ جانا ۔ماﺅف ہو جانا ۔
Wrist drop Noun کلائی کا فالج ۔کلائی کا رہ جانا ۔ماﺅف ہو جانا ۔
Wrist finger speed Adjective نفسی حر کی مہارت کی ایک قسم جو فرد کی اس صلاحیت کی پیمایش ہے کہ وہ کلائی سے کس حد تک حرکات کرسکتا ہے ۔
Wrist jerk Noun ہاتھ کے عضلوں کا تشنجی انقباض ۔
Wrist joint Noun مفصلِ ساعد ۔
Wrist pin Noun چول ۔
Wrist pin gudgeon pin
Wrist play Noun کلائیوں کےزور سے بلے بازی کرنا ۔
Wrist shot Noun گو لف کی ایک ضرب جو کلائی کے زور سے لگائی جاتی ہے ۔
Wrist watch Noun کَلائی گھَڑی ۔ ہَتھ کَڑی ۔
Wristband Noun کَف ۔ آستين کی پَٹّی ۔ لِباس کا وہ حِصَّہ جو کَلائی کو ڈھانپتا ہو ۔ (ميکائيات) چُول ۔
Wristed Adjective ساعد والا ۔ کلائی پر پہنا ہوا ۔
Wrister Noun اونی کلائی پوش ۔ وہ مزدور جو دستانے وغیرہ میں کف لگاتا ہے ۔
Wristlet Noun کَلائی بَند ۔ کَنگَن ۔ کَڑا ۔ (عوامی) ہَتھکَڑی ۔
Wristlock Noun کَلائی پَنجَہ ۔ (کُشتی کا ايک داو ۔
Wristwatch Noun کلائی کی گھڑی ۔
Wristy Adjective جِس میں کلائی کا کرتب دِکھایا گیا ہو ۔
Writ Noun اجراء پروانہ ۔ اجراء حکمنانہ ۔
Writ of account حکم جس کی رو سے مدعا علیہ سے حساب طلب کیا جائے ۔
Writ of assistance Noun (قانُون) پَروانَہ اعانَت ۔ عدالَتی حُکَم نامَہ ۔
Writ of attachment پروانہ قرقی ۔
Writ of certiorari Noun حکم مسل طلبی ۔
Writ of election Noun پَروانَہ اِنتَخابات ۔
Writ of error Noun (قانون) پَروانَہ تَصحيح اغلاط ۔ پِچھلی غَلطِيوں کو صَحيح کَرنے کا حُکَم نامَہ ۔
Writ of habeas corpus پروانہ حاضر لاﺅ ، حکم نامہ حاضر لاﺅ ۔
Writ of inquiry تحقیقات کا عدالتی حکم ۔
Writ of mandamus حکم نامہ عدالت بہ افسر انتظامی ۔
Writ of privilege Noun مخصوص حقوق رکھنے والے افراد کی رہائی کا پروانہ ۔
Writ of prohibition Noun (قانُون) پَروانَہ مَناہی ۔ سَماعت روک پَروانَہ ۔