English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wreathered Verb گھیرا ، ڈھانپا ۔
Wreathing Noun ہار یا مکٹ بنانا ۔لچھا بنانا ۔
Wreathingly Adverb مرغولے کی شکل میں ۔لچھے کی شکل میں ۔
Wreathless Adjective بے ہار یا مکٹ کا ۔
Wreathlet Noun چھوٹا مکٹ یا ہار ۔
Wreathy Adjective ہار یا مکٹ کی شکل کا ۔لپٹا ہوا ۔
Wrechedness Noun بد بختی ۔ نکماپن ۔خرابی ۔ شدت ۔
Wreck Noun تباہی ۔ تباہ ہونا ۔
Wreck master Noun وہ افسر جو شکستہ جہاز کے مال کو قبضے میں لے کر حفاظت سے اکھے ۔
Wreck master Noun وہ افسر جو شکستہ جہاز کے مال کو قبضے میں لے کر حفاظت سے اکھے ۔
Wreck train Noun وہ ریل گاڑی جو تباہ شدہ ریل کے ملبے کو ہٹا کر راستہ صاف کرتی ہے ۔
Wreckage Noun تباہ شدہ چیز کے حصے ۔ ٹوٹے پھوٹے حصے ۔
Wrecked Adjective تباہ شدہ ۔ ڈوبا ہوا ۔ غرق شدہ ۔
Wrecker Noun تباہ شدہ سامان تلاش کرنے والا ۔ برباد کرنے والا ۔
Wreckfish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Wrecking Noun, Adjective تَباہی ۔ شِکَستَگی ۔ تَباہی کا مَظہَر ۔ تَباہ کُن ۔
Wrecking ball Noun لوہےکا بڑا گولہ جس کو عمارت ڈھانے وغیرہ کے لئے کل کے زریعہ گرایا جاتا ہے ۔
Wreckking Noun غرق شدہ جہاز یا اس کے مال کو نکالنا ۔
Wreekage transpt Adjective تباہی کا عمل ٹوٹ پھوٹ ملبہ تباہ ہونے کی حالت ۔
Wren Noun یورپ کی ایک گانے والی چڑیا ۔
Wren boys Noun لڑکوں یا نوجوانوں کی ٹولی جو یوم سینٹ اسٹیفنسن پر پھدکی لئے گھر گھر گھوم کر گاتے ہیں اور تحفہ وصول کرتے ہیں ۔
Wren song wren boy Noun wren ۔ boy کا نغمہ یا گانا ۔
Wren tit Noun کیلیفورنیا میں پایا جانے والا ایک چھوٹا بہورے رنگ کا پرندہ ۔
Wren warbler Noun بعض قسم کا ایشیائی اور افریقی پرندہ ۔
Wrench Noun صدمہ ۔ دھچکا ۔ توڑنا ۔
Wrenched Adjective وزن کے تقاضے سے تاکید کا ایسے بول پر پڑنے سے متعلق جو عام استعمال کے خلاف ہو ۔
Wrenched accent Noun مسخ بل ۔
Wrencher Noun مروڑنے والا ۔مسخ کرنے والا ۔ سنسی سے کام کرنے والا ۔
Wrenchingly Noun تکلیف دہ حد تک ۔
Wrenlet Noun چھوٹی پھدکی (چڑیا) ۔