English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Woven | گتھا ہوا بنا ہوا گا غز تار جالی کے سانچے پر بنا ہو ا ۔ | |
| Woven wire | Noun | جالی ۔ |
| Wow | Noun, Interjection | اخاہ ۔ اوہو ۔ ( امریکی بول چال ) نہایت کامیاب ناٹک ۔ |
| Wow wow | Noun | جاوا میں پایا جانے والا ایک قسم کابندر ۔ |
| Wowed | Verb | متاثر کیا ، اچھی کارکردگی دکھائی ۔ |
| Wowf | Adjective | وحشی ۔ خبطی ۔ مخبوط ۔ |
| Wowser | Noun | بڑا کٹر ۔ مذہب یا اخلاق میں سخت متشدد ۔ |
| Wpm | Adjective | ٹائپنگ میں پیمایش کا طریقہ ۔ |
| Wrack | Noun | ہَلکا سا اُڑتا ہُوا بادل يا ايسے بادِلوں کا مَجمُوعہ ۔ |
| Wrackful | Adjective | تباہ شدہ ۔ ٹوٹا ہوا ۔ |
| Wraith | Noun | کِسی اِنسان کا ہَمزاد جو اُس کی مَوت سے فوراً پہلے يا بَعد ميں نَظَر آتا ہے ۔ بھُوت ۔ ہيولا ۔غَير مادی شَکَل ۔ سايَہ ۔ |
| Wraithlike | Adjective | آسیب آسا ۔ بھوت جیسا ۔ |
| Wram | Noun | ڈبلیو آر اے ایم ۔ ونڈوز رینڈیم ایکسیس میموری کا مخفف ۔ |
| Wranbglership | Noun | رینگلر کا اعزاز یا درجہ ۔ |
| Wrangle | Noun | جھگڑا ۔ تکرار ۔ تو تو میں میں ۔ گل خپ ۔ |
| Wrangled | Verb | ناراضگی سے بحث کی ۔ |
| Wrangler | Noun | جھگڑا کرنے والا ۔ جھگڑالو ۔ بحث کرنے والا ۔ حجث کرنے والا ۔ |
| Wrangling | Noun | گرما گرمی ۔ |
| Wrap | Verb | لپیٹنا ۔ چھپالینا ۔ |
| Wrap around | Adjective | مُتجاوُز يا خَميدَہ يا ايسا نَظَر آنے والا ۔ لِباس يا لِبادَہ ۔ |
| Wrap over | — | — |
| Wrap rascal | Noun | (قدیم) یا بولی اوور کوٹ ۔ |
| Wrap somebody in cotton wool | Verb | کسی کو خطرے سے مکمل تحفظ دینا ۔ |
| Wrap up | Verb | مکمل کرنا ۔ پورا کرنا ۔ کامیابی کا ضامن ہونا ۔ کامیابی کا یقین دلانا ۔ |
| Wraparound | Noun | وہ پوشاک جو ایک طرف سے پورا کھلا رہے اور بدن میں لپیٹ لیا جائے ۔ |
| Wrappage | Noun | اوڑھنے لپیٹنے کی چیزیں ۔ |
| Wrapped | Adjective | لپیٹا ہوا ۔چھپایا ہوا ۔ پھنسا ہوا ۔الجھا ہوا ۔ |
| Wrapped it in a black flagand in the latter of his appointment | — | — |
| Wrapped up | Adjective | بے حد مصروف ۔ مشتمل ۔ |
| Wrapped up in | (بول چال) اُلجھا ہُوا ۔ مُنہَمِک محو ۔ گھِرا ہُوا ۔ مَنصُوبے يا حالات ميں ۔ |