English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wouldnt you know it when i fell in love
Woulfe bottle Noun وولف بوتل ۔ شیشے کی بوتل جِس کے ایک سے زیادہ مُنہ ہوتے ہیں ۔
Woulfes bottle
Wound Noun زخم ۔ گھاﺅ ۔ صدمہ ۔ ٹھیس ۔
Wound botulism Noun زخم میں خمیری جرثومہ کی وجہ سے تعفن پھیل جانا
Wound button Noun کاج نما زخم
Wound chevron strip
Wound cork Noun انتر جھال جو درخت کی کٹی ہوئی شاخ وغیرہ پر بن جاتی ہے ۔
Wound gum Noun (نباتیات) زخم گوند ۔
Wound hormone Noun وہ مادہ جو زخم نبات کے اچھا ہونے میں مدد دیتا ہے ۔ زخم ہارمون ۔
Wound parasite Noun زخم طفیلی ۔
Wound simple Noun سادہ زخم ، جراحت بسیط
Wound up Adjective لپیٹا ہوا ۔ پیچاں ۔
Wound up wind Phrase گھڑی کو چابی دینا ۔
Wound weed Noun مرہم بوٹی ۔ زخم کو اچھا کرنے والی جڑی ۔
Wound with a pointed weapon چھرے سے زحمی کرنا ۔
Wounded Adjective زخمی ۔
Woundedly Adverb زخمی ہوکر ۔ گھائل ہوکر ۔
Woundexit Adjective زخم مخرجی ۔ بہنے والا زخم
Wounding زخمی کرنے والا ۔ مجروح کر نے والا ۔
Woundless Adjective بے زَخَم ۔ بے داغ ۔ غَير مَجرُوح ۔ غَير مَضرُوب ۔
Wounds Noun قسموں میں استعمال ہوتا ہے (حضرت عیسی کی قسم ) ۔
Wounds may be cured but not ill names
Wounds penetrating Noun نفوذ کئے ہوئے زخم ، جروح نافذہ
Wounds septic Noun عفونتی زخم
Woundwort Noun مَرہَم بُوٹی ۔ نَرَم بَرگی ۔ زَخَم پَر لَگانے کی مَسکِن بُوٹی ۔
Woundy Adjective بہت بڑا ۔ عظیم ۔
Wourali Noun کوراری ، دورالی
Wove Noun بناوٹ ۔ بننے کا انداز یا ترتیب ۔ بنائی ۔
Wove paper Noun صاف کاغَذ ۔ لِکھنے کا ايسا کاغَذ جِس کی سَطَح يَکساں اور ہَموار ہو ۔