English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Worlding Noun دنیا پرست آدمی ۔
Worldlet Noun چھوٹی دنیا ۔
Worldliess Noun ارضیت دنیا ویت ۔مادت ۔ نفسانیت ۔ دنیا پرستی ۔
Worldliness Noun دُنيا داری ۔ مادِيَت ۔ دُنيا پَرَستی ۔ دُنيا دوستی ۔
Worldling Noun دُنيا پَرَست ۔ جو دُنيا کی رَنگينِيوں ميں گُم ہو ۔ دُنيا دار ۔
Worldly Adjective دُنيا دار ۔ دُنيا پَرَست ۔ عيش پَرَست ۔
Worldly affairs Noun امور دنیوی ۔
Worldly goods Noun مالِ دنیا ۔
Worldly minded Adjective دنیا پرست ۔
Worldly minded Adjective دنیا پرست ۔
Worldly mindedness
Worldly wisdom Noun عقل دنیاوی ۔ دنیا میں کامیاب ہونے کاڈھب ۔
Worldly wise
Worldly wiseman Noun دنیاوی عقل رکھنے والا شخص ۔
Worldly wose
Worlds end
Worlds wonder
Worldward Adverb دنیاوی اعتبار سے ۔
Worldwide Adjective, Adverb عالم گیر ۔ آفاقی ۔ دُنیا بھر میں ۔ عالم گیر طور پر
Worm Noun (اعتمادی ) چالاکی اور چپکے سے حاصل کرنا ۔
Worm anaemia Noun مختلف جرثوموں یا کیڑوں کی وجہ سے کمی خون کا پیدا ہونا
Worm bark Noun جزائر غرب الہند کا ایک درخت جس کی چھال کرم کش ہوتی ہے ۔
Worm cast Noun دیمک وغیرہ کی بیٹ کا ڈھیر ۔
Worm cast Noun دیمک وغیرہ کی بیٹ کا ڈھیر ۔
Worm charming Noun کیڑوں کو بِلوں سے باہِر لے آنے کی ترکیب یا مُشغلہ ۔
Worm earth nut Noun کیچوا ، خراطین
Worm eaten Adjective کیڑوں کا کھایا ہوا ۔کرم خوردہ ۔
Worm eater Noun کرم خو ر پرند ۔
Worm eating Adjective کرم خور ۔
Worm eel Noun بعض قسم کی بام مچھلی ۔