English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wormlike Adjective کیڑے جیسا ۔ کرم آسا ۔
Wormling Noun چھوٹا کیڑا ۔ادنی حقیر مخلوق ۔
Worms Noun کیڑے ۔ یہ فُضلے میں نَہیں ہوتے
Worms eye view
Worms intestinal Noun آنتوں کے کیڑے
Wormseed Noun ایک پودا جس کے بیج پیٹ کے کیچوے خارج کر دیتے ہیں ۔
Wormwood Noun افسنتین ۔ ایک قسم کی تلخ بُوٹی ۔ سوبان رُوح ۔ تکلیف کا باعث ۔
Wormy Adjective کرم خوردہ ۔ گھن لگا۔ کیڑوں بھرا ۔
Worn Adjective فَرسُودَہ ۔ ضَرَر رَسيدَہ ۔ تھَکا ہُوا ۔ تھَکَن کے اثار کا مَظہَر ۔
Worn down Adjective استعمال شدہ ۔ بوسیدہ ۔
Worn in Adjective اندر کی طرف گھسا ہوا ۔
Worn out Adjective اِستِعمال کے باعِث ضائع شُدَہ يا بہَت زِيادَہ ضَرَر رَسيدَہ ۔
Worn out electric wires must be replaced Phrase پرانی بجلی کی تاریں ضرور تبدیل ھونی چاھئے
Worn outness Noun نا توانی ۔فرسودگی ۔
Wornb of the polypus Noun بواسیر لحمی رحم ، بچہ خورہ ، رحم کی رسولی
Worng doing Noun جرم ۔ گناہ ۔ ظلم ۔ تعدی ۔
Worngful Adjective ناجائز ۔ غیر قانونی ۔ نا مناسب ۔
Wornout Adjective گھسا ہوا استعمال شدہ ۔ بوسیدہ ۔
Worral Noun بڑی چھپکلی ۔
Worried Verb پریشان ہوا ۔
Worriedly Adverb پریشانی کے ساتھ ۔
Worrier Noun تَکليف دينے والی شے يا شَخص ۔ پَريشان کُن ۔ تَکليف دہ ۔
Worries have made him old Phrase تفکرات نے اسے بوڑھا کر دیا ہے
Worriless Adjective فکروں سے خالی ۔ پُر سکون ۔
Worriment Noun (بول چال) پَريشانی ۔ مُصيبَت ۔ مُشکِل ۔ تَشويش ۔ دِقَّت ۔
Worringly Adverb پَريشانی سے ۔ تَکليف سے ۔ پَريشان کَرتے ہُوئے ۔
Worrisome Adjective پَريشان کُن ۔ تَشويشناک ۔ غُصَّہ دِلانے والا ، خَلَل انداز ۔
Worrisomely Adverb پَريشانی سے ۔ مُظطَرِب انداز ميں ۔ تَرَدُد سے ۔ تَشويش سے ۔
Worrit Verb پریشان کرنے والا آدمی ۔
Worry Phrase پریشانی ۔